?️
سچ خبریں:وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کو انسانیت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ نیتن یاہو روکا جائے قبل اس کے کہ بہت دیر ہو جائے۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے اپنے حالیہ خطاب میں واضح طور پر کہا کہ میں نہیں مانتا کہ انسانیت ایک ایٹمی جنگ کی حمایت کرے گی، ہمیں نتین یاہو کو روکنا ہوگا اس سے پہلے کہ حالات مکمل طور پر قابو سے باہر ہو جائیں۔
مادورو نے اسرائیل کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایران نے کبھی کسی ملک پر جارحیت نہیں کی، یہ اسرائیل ہے جو مسلسل خطے کے ممالک پر حملے کر رہا ہے، ہم لبنان، فلسطین، شام، یمن اور ایران کے عوام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں،وینزویلا کے صدر نے اسرائیلی مظالم پر بین الاقوامی اداروں اور حکومتوں کی خاموشی کو ناقابلِ قبول اور شرمناک قرار دیا۔
مزید پڑھیں:اسرائیلی حملے کی مذمت کرنے والے ممالک
مادورو کے یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف ردعمل بڑھتا جا رہا ہے اور کئی عالمی رہنما اسرائیل کی بڑھتی ہوئی عسکری کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو نے پروڈیوسر کے خلاف مقدمہ دائر کیا؛ وجہ؟
?️ 18 ستمبر 2024سچ خبریں: The Calcalist اخبار کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے وکیل کے
ستمبر
مسلم لیگ (ن) کی بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخی کیلئے ریفرنس پر غور کر رہے ہیں، فواد چوہدری
?️ 3 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور
اپریل
امریکی کانگریس کے سامنے نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
?️ 25 جولائی 2024سچ خبریں: فلسطینی حامیوں کی بڑی تعداد نے اس ملک کی کانگریس
جولائی
مغربی کنارے پر صیہونی فوج کا وسیع حملہ
?️ 14 فروری 2024سچ خبریں: صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور دیہاتوں
فروری
اگر مری نہ جاتا تو اموات میں مزید اضافہ ہوتا:وزیر داخلہ
?️ 16 جنوری 2022راولپنڈی(سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر
جنوری
3 پاکستانی فلمیں 16ویں شکاگو ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں مقابلے کے لیے منتخب
?️ 29 اگست 2025کراچی: (سچ خبریں) پاکستان کی تین مختصر فلمیں اس سال کے 16ویں
اگست
پی ڈی ایم نے مذاکرات کی پیشکش کی ہے، عمران خان کا دعویٰ
?️ 21 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران
نومبر
رفح میں صہیونیوں کے امدادی کارکنوں کا قتل
?️ 23 اپریل 2025سچ خبریں:اسرائیلی اخبار ہاآرتص نے اپنی تحقیقات میں بتایا ہے کہ صہیونی
اپریل