?️
سچ خبریں:ایران کے میزائل حملوں کے بعد تل ابیب میں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ سینکڑوں خاندانوں کو ہوٹلوں میں منتقل کر دیا گیا۔
صیہونی اخبار معاریو نے اطلاع دی ہے کہ ایران کے حالیہ میزائل حملوں کے بعد، ہزاروں صہیونی باشندوں کو صہیونی حکومت کے اداروں کی جانب سے عارضی مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔
معاریو نے تل ابیب بلدیہ کے حوالے سے لکھا کہ ایرانی میزائلوں سے متاثرہ عمارتوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ ان کی ممکنہ مکمل مسماری کے فیصلے کیے جا سکیں۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران کے حملوں کے بعد، عمارتوں کو پہنچنے والے شدید نقصان کے باعث، اسرائیلی حکومت نے سینکڑوں خاندانوں کو ہوٹلوں میں منتقل کر دیا ہے تاکہ ان کی عارضی رہائش کا بندوبست کیا جا سکے۔
مزید پڑھیں: صیہونیوں کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ جنگ
قابل ذکر ہے کہ آج صبح، اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائیلی جارحیت اور مسلسل اشتعال انگیزی کے ردعمل میں ایک نئی میزائل حملے کی لہر شروع کی۔ عبری ذرائع ابلاغ کے مطابق، صرف 20 منٹ کے دوران 30 میزائل مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف فائر کیے گئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکی صحافی حراست میں رہے گا: میانمار
?️ 1 اکتوبر 2021سچ خبریں: یمیانمار کی فوج کے ترجمان ژاؤ من تون نے ایسوسی
اکتوبر
ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کا فیصلہ
?️ 9 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے سابق چیف
مئی
شام اور فلسطین کو صیہونی قبضے اور جارحیت کا سامنا ہے:شامی وزیر خارجہ
?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں:شام کے وزیر خارجہ نے فلسطینی تحریک فتح کے وفد سے
جنوری
2021 کی سب سے بڑی کامیابی نیتن یاہو کو ہٹانا تھا:گانٹز
?️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں: سیکڑوں بلیو اینڈ وائٹ کارکنوں کی شرکت کے دوران اسرائیلی
دسمبر
لاہور میں سیکورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے اہم منصوبے کو ناکام بنایا
?️ 28 اگست 2021لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق ترجمان کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی
اگست
عراق کا ریاض دمشق مفاہمت کا خیر مقدم
?️ 14 اپریل 2023سچ خبریں:عراقی وزارت خارجہ نے سعودی عرب اور شام کے درمیان قریبی
اپریل
مسلح افواج کا ملکی خودمختاری اور اقدار کے دفاع کیلئے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ
?️ 13 اگست 2025راولپنڈی (سچ خبریں) مسلح افواج نے ملکی خودمختاری اور اقدار کے دفاع
اگست
ایران نے امریکیوں کو پریشان کر دیا ہے:برطانوی تجزیہ کار
?️ 20 اگست 2022سچ خبریں:انگلستان کے سیاسی امور کے تجزیہ کار نے ایرانی عوام کی
اگست