ٹرمپ کی دھمکیاں اسرائیل کی شکست کی علامت ہیں: انصار اللہ

ٹرمپ

?️

سچ خبریںیمن کی سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے امریکی دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی دھمکیاں اسرائیلی دشمن کے قریب الوقوع شکست اور تل ابیب میں حالات کے کنٹرول سے باہر ہونے کی واضح علامت ہیں۔
انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے زور دے کر کہا کہ اگر امریکہ یا برطانیہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی براہ راست جارحیت میں مداخلت کریں گے، تو ایران اور اس کے اتحادی ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھیں گے بلکہ سخت جواب دیں گے۔
انہوں نے متجاوزین کے خلاف ممکنہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور اس کے اتحادی اس جنگ کے لیے متعدد آپشنز تیار کر رہے ہیں، جن میں بحری راستوں کو بلاک کرنا اور توانائی کے ذرائع کو منقطع کرنا کم از کم اقدامات ہوں گے۔

مشہور خبریں۔

امریکہ اور روس کے مابین حالات کشیدہ، روس نے امریکہ سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

?️ 18 مارچ 2021ماسکو (سچ خبریں) امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے روسی صدر کی

روس کا یوکرائن کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرنے کا اعلان

?️ 23 فروری 2022سچ خبریں:روس کے صدر نے یوکرائن کے دو علاقوں ڈونٹسک اور لوہانسک

غزہ جنگ کے دوران حزب اللہ کی کاروائیاں

?️ 25 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ جنگ کے دوران حزب اللہ نے غزہ اور لبنان

ایران کے اسرائیل پر حملے نے کیا ثابت کیا؟ عراقی تجزیہ کار کی زبانی

?️ 21 اپریل 2024سچ خبریں: ایک عراقی قلمکار اور تجزیہ نگار نے کہا کہ ایرانی

اسرائیلی فوج کی بڑی غلطیاں کیا ہیں ؟

?️ 15 فروری 2024سچ خبریں:ایک صیہونی میڈیا نے اسرائیلی فوج کے ایک نئے کیس کی

شہریوں کے قتل سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کے ’اشتعال انگیز‘ بیان پر پاکستان کا اظہارمذمت

?️ 6 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ

صہیونی جنگی کابینہ کا جنگ بندی کی تجویز پر حماس کے ردعمل کا جائزہ

?️ 8 فروری 2024سچ خبریں:پیرس معاہدے کے مجوزہ فریم ورک پر حماس کے ردعمل کا

حکومتی اتحادی جماعتوں نے ایک بار پھر عمران خان کو یقین دہانی کرائی

?️ 2 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے