?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کشیدگی بڑھے گی تو جنگ پوری دنیا میں پھیل جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پاس نیوکلیئر ٹیکنالوجی ہے، نریندر مودی مسلمانوں کے خون کا پیاسا ہے، بھارت کے ساتھ سیزفائر ہوا ہے لیکن خطرات موجود ہے۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج چوکنا ہے، تحریک انصاف نے امریکا میں ہونے والے احتجاج کی مذمت کی ہے، تحریک انصاف کے اس اقدام کو سراہتا ہوں، سپہ سالار نے کسی پارٹی نہیں پاکستان کی جنگ جیتی ہے۔
فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ 8 سے 10 گھٹیا مظاہرین سے خود کو دور کرنا اچھی بات ہے، پی ٹی آئی کا تحریک کوموخرکرنا بھی اچھی چیز ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اقوام متحدہ کا پاکستان میں جبری شادیوں اور مذہب تبدیلی پراظہارِ تشویش
?️ 12 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے
اپریل
ایران میں بدامنی کے لیے بائیڈن کی دوبارہ حمایت
?️ 17 اکتوبر 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بیان میں ایران میں
اکتوبر
سری لنکا کے فراری صدر نے استعفیٰ دیا
?️ 15 جولائی 2022سچ خبریں: سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر مہندا یاپا نے جمعہ
جولائی
ٹیکنالوجی کمپنی ’’ایپل‘‘ کے خلاف مقدمہ دائر
?️ 25 مارچ 2024نیویارک:
مارچ
غزہ میں ایک اور خوفناک دن
?️ 7 جون 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ
جون
مغربی ممالک کے آزادی بیان کے دعوؤں کی حقیقت عیاں
?️ 27 اپریل 2024سچ خبریں: امریکہ، فرانس، آئرلینڈ اور آسٹریلیا میں طلباء نے غزہ کی
اپریل
بن گورین ایئرپورٹ پر کون سے میزائل لگے ہیں؟یمنی عہدیدار کی زبانی
?️ 5 مئی 2025 سچ خبریں:انصاراللہ یمن کے رہنما نصرالدین عامر نے تصدیق کی ہے
مئی
دنیا بھر میں سائبر چوری کرنے والا ملک
?️ 5 جنوری 2025سچ خبریں:امریکہ میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے الزام لگایا ہے کہ
جنوری