امریکی قیادت میں ایران پر حالیہ حملے پر اختلافات

ایران

?️

سچ خبریں: امریکی سینیٹر ٹم کین نے اعتراف کیا کہ ایران پر ہمارے حملے انتہائی پریشان کن تھے، کیونکہ انٹیلی جنس اندازوں کے مطابق ایران جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس معاملے پر ہماری متفقہ رائے ہونی چاہیے کہ ایران پر حملے کا فیصلہ صرف ایک فرد (ٹرمپ کی جانب اشارہ) کے ہاتھ میں نہیں ہونا چاہیے تھا۔
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کا ایران پر حملے کی حمایت
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے صہیونی حکومت کے ایران کے خلاف جارحیت اور مظالم کی کھلم کھلا حمایت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران پر حملے کا فیصلہ امریکی آئین کے مطابق تھا اور صدر (ٹرمپ) نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں پوری کیں۔
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے صہیونی حکومت کی مسلسل عہد شکنی اور ماضی کی جنگوں میں جنگ بندی کے معاہدوں کی خلاف ورزی کو نظرانداز کرتے ہوئے الزام لگایا کہ جنگ بندی غیرمستحکم ہے، کیونکہ ایران نے دہائیوں سے ثابت کیا ہے کہ اس پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔

مشہور خبریں۔

میانمار میں سابق برطانوی سفیر کی گرفتاری

?️ 25 اگست 2022سچ خبریں:     جمعرات کو باخبر مغربی ذرائع نے میانمار میں سابق

متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی مشیر کی امیر قطر سے ملاقات

?️ 28 جون 2022سچ خبریں:   قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی نے آج منگل

روسی جنگی طیارے میں خطرناک حادثہ، تین پائلٹ ہلاک ہوگئے

?️ 24 مارچ 2021ماسکو (سچ خبریں) روس میں اس وقت تین پائلٹ ہلاک ہوگئے جب

شیر شاہ دھماکہ پر سندھ وزیر اعلی کا رد عمل سامنے آگیا

?️ 18 دسمبر 2021سندھ (سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے اپنے بیان میں

دو امریکی شہروں کی میونسپلٹیوں پر فلسطینی پرچم

?️ 28 جون 2021سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی

صہیونی لابی اسرائیل پر تنقید کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے:امریکی سینیٹر  

?️ 4 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی سینیٹر  برنی سینڈرز نے صہیونی لابی AIPAC اور امریکی انتخابات

سعودی ولی عہد نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیا

?️ 18 جون 2024سچ خبریں: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عید الاضحی کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے