🗓️
اسلام آباد {سچ خبریں} پاکستان مسلم لیگ نواز کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں مریم نواز سمیت پارٹی کی سینیر قیادت شریک ہوئی۔ اجلاس میں لانگ مارچ، سینیٹ الیکشن سمیت دیگر سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں 26 مارچ سے شروع ہونے والے لانگ مارچ، مجموعی ملکی صورت حال پر غور کیا گیا، جب کہ حکومت مخالف تحریک میں شدت لانے سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔
حالیہ سینیٹ انتخابات کے دوران اپوزیشن کی حکمت عملی اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق لائحہ عمل تیارکرنے سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔
اہم مشاورتی اجلاس میں حمزہ شہباز لاہور سے آن لائن شرکت ہوئے۔ اجلاس میں پارٹی کی ترجمان مریم اورنگزیب، شاہد خاقان عباسی، امیر مقام، حافظ حفیظ الرحمان کے علاوہ انجینیر خرم دستگیر، طارق فضل چوہدری ، جاوید، لطیف، مرتضی جاوید عباسی اور مفتاح اسماعیل بھی اجلاس میں موجود
مشہور خبریں۔
پاکستان اور سعودی عرب نے مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کا مطالبہ کیا
🗓️ 9 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان اور سعودی عرب نے مسئلہ کشمیر مذاکرات اور
مئی
صیہونیوں کی نسل پرستی برطانوی صحافی کی زبانی
🗓️ 26 مئی 2021سچ خبریں:ایک برطانوی صحافی نے صیہونی آبادکاروں اور فوج میں نسل پرستی
مئی
صیہونی شہریوں نے نیتن یاہو کا کیوں ناک میں دم کر رکھا ہے؟
🗓️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے جمعے کی شب لکھا کہ قیدیوں کے
جنوری
تین مذہبی سیاسی جماعتوں کا یوم جمعہ دفاع وطن اور عزم کے طور پر منانے کا اعلان
🗓️ 8 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ملک کی تین بڑی مذہبی سیاسی جماعتوں نے
مئی
موجودہ حکومت کتنی دیر چلے گی؟ اسد قیصر کی زبانی
🗓️ 23 جون 2024سچ خبریں: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما
جون
اسلام آباد ہائیکورٹ: نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب
🗓️ 18 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب)
جنوری
ڈنمارک پولیس کا ایرانی خاتون کے ساتھ توہین آمیز سلوک؛ایران کا احتجاج
🗓️ 12 اپریل 2022سچ خبریں:ڈنمارک پولیس نے ایرانی پناہ گزین خاتون کے ساتھ پر تشدد
اپریل
سیالکوٹ سانحہ: پولیس نے مزید 18 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا
🗓️ 13 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں)سیالکوٹ معاملے پر پولیس نے مزید 18 مرکزی ملزمان کو
دسمبر