امریکی وزیر دفاع کورونا کا شکار

امریکی

🗓️

سچ خبریں:امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن اس ملک کےصدر بائیڈن کےساتھ ملاقات کے بعد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، اطلاعات کے مطابق امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں،تاہم امریکی وزیردفاع میں کورونا کی معمولی علامات پائی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے خود کوگھرپرقرنطینہ کرلیا، وہ آئندہ چند روز تک گھرسے کام کریں گے اورورچوئل میٹنگز میں حصہ لیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ نئے سال کے موقع پر اور سفر میں اضافے کی وجہ سے امیکرون وائرس اپنے عروج پر پہنچ ہے،امریکی صدر بائیڈن نے وعدہ کیا کہ ان کی حکومت جانچ کی سہولیات کی کمی کو پورا کرے گی نیز وائٹ ہاؤس کے سینئر ایڈوائزر برائے متعدی امراض ڈاکٹر انتھونی فوکی کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت کو امریکی گھریلو پروازوں کے مسافروں کے لیے ویکسینیشن کرنی چاہیے،یادرہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے مریضوں میں تیزی سے اضافے نے امریکی اسپتالوں اور صحت کی دیکھ بھال کے نظام پر بہت دباؤ ڈالا ہے جسے لے کر اس ملک کے طبی عملے میں تشویش پائی جاتی ہے۔

امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے ویکسینیشن کرائی ہوئی تھی اوراکتوبرمیں بوسٹر ڈوز بھی لی تھی۔

مشہور خبریں۔

ہمارے پاس کئی محاذوں پر جنگ کرنے کی طاقت نہیں ہے: تل ابیب

🗓️ 14 ستمبر 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا کے مطابق فوج نے کہا ہے کہ اس

اسرائیلی وزیراعظم پر دھوکہ دہی اور کرپشن سمیت متعدد الزامات عائد کردیئے گئے

🗓️ 5 اپریل 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیلی پراسیکیوٹرز نے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پر دھوکہ

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں جماعت اسلامی کا موقف

🗓️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں: جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما نے صیہونی حکومت کے ساتھ

بائیڈن ٹرمپ سے کیوں بھاگتے ہیں؟

🗓️ 6 فروری 2024سچ خبریں: ٹرمپ کی جانب سے بائیڈن کو مناظرے کی پیشکش دیے

جو بائیڈن کے سیول پہنچنے پر امریکہ مخالف ریلی

🗓️ 22 مئی 2022سچ خبریں: جیسے ہی امریکی صدر جو بائیڈن جنوبی کوریا کے ساتھ

اقوام متحدہ کی گولان پر شام کی خودمختاری پر تاکید

🗓️ 17 دسمبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد میں ایک بار

سعودی عرب نے اسرائیل کو بحیرہ احمر تک کی اجازت دی

🗓️ 13 نومبر 2021سچ خبریں:  بحیرہ احمر امریکی بحریہ اور صیہونی حکومت اور نئے نارملائزرز

لاس اینجلس کی بلیوں کے آنسو اور غزہ کے بچوں کے درد پر خاموشی!

🗓️ 16 جنوری 2025سچ خبریں: جب سے ریاستہائے متحدہ میں آگ لگنے کا آغاز ہوا اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے