چین کی یونیورسٹی بم دھماکہ؛ 11 افراد ہلاک اور زخمی

چین

🗓️

سچ خبریں:چین کی نانجنگ یونیورسٹی میں ہونے والے دھماکے سے نو افراد زخمی اور دو افراد ہلاک ہوگئے۔
رشاٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق چین کے مقامی ذرائع نے پیر کو اس ملک کی نانجنگ یونیورسٹی میں دھماکے کی اطلاع دی جس کے نتیجہ میں نو افراد زخمی اور دو دیگر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

چین میں نانجنگ یونیورسٹی آف ایوی ایشن اینڈ فلکیات کے حکام کے مطابق اتوار کی سہ پہر تین بجے لیبارٹری میں آگ لگی جس کے بعد ریسکیو فورسز کی آمد پر 11 زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال بھیج دیا گیا،تاہم ان میں سے دو اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

نانجنگ فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق حادثے کی وجہ زیر تفتیش ہے۔

 

مشہور خبریں۔

رواں ماہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد پاکستان میں سب سے زیادہ رہی

🗓️ 27 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) رواں ماہ جولائی میں پاکستان میں عالمی وبا

کیا جبالیا کےخلاف صیہونی جرنیلوں کے منصوبے کامیاب ہوئے؟ صیہونی ماہرین کیا کہتے ہیں؟

🗓️ 23 اکتوبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی امور کے ماہر الیور لوی کا کہنا ہے کہ جبالیا

صیہونی وزارت زراعت کی سائٹ ہیک

🗓️ 10 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے بعض اداروں پر سائبر حملوں کے بعد جن

نیتن یاہو یوکرین بحران سے فائدہ اٹھا رہا ہے:سابق صیہونی وزیر اعظم   

🗓️ 2 مارچ 2025 سچ خبریں:سابق صیہونی وزیر اعظم ایہود باراک نے بنیامین نیتن یاہو

صہیونی فوج کی گھات میں حزب اللہ کی جنگ کا برقرار ڈھانچہ

🗓️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: الاقصی طوفان کے دوران غزہ کی پٹی کی حمایت کے میدان

بھارت نے فیٹف فورم کو سیاسی کرنے کی کوشش کی ہے:  وزیر خارجہ

🗓️ 27 جون 2021ملتان (سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت

الجنین کے عوام کی حمایت میں مہم

🗓️ 3 اگست 2022سچ خبریں:ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت اور جہاد اسلامی کے رہنما بسام

میڈلین البرائٹ امریکی ویمپائر کا اصل چہرہ تھیں:عطوان

🗓️ 24 مارچ 2022سچ خبریں:   فلسطینی نژاد صحافی اور عرب دنیا کے تجزیہ کار عبدالباری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے