2021 کے پہلے چھ ماہ میں امریکہ کا ہیکرز کو 590 ملین ڈالر تاوان

تاوان

🗓️

سچ خبریں:امریکی محکمہ خزانے کی ایک نئی رپورٹ کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ہیکنگ اور سائبر حملوں کے متاثرین نے اس سال کے پہلے چھ ماہ میں ہیکرز کو تقریبا 590 ملین ڈالر تاوان ادا کیے ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کی رپورٹ کے مطابق سائبر حملوں اور ہیکنگ کے متاثرین نے 2021 کے پہلے چھ ماہ میں ہیکرز کو تقریبا590 ملین ڈالر تاوان ادا کیے ہیں، رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ میلویئر حملوں کا مقصد تاوان ہے جو امریکی مالیاتی شعبے اور کاروباری اداروں کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ ہے۔

واضح رہے کہ جنوری سے جون کے آخر تک امریکی محکمہ خزانہ کو 450 سے زائد تاوان کی ادائیگی کی اطلاع دی گئی، جبکہ مشکوک سائبر سرگرمیوں کی تعداد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے،تاہم 2020 میں سائبر متاثرین کی جانب سے ادا کی گئی کل تاوان 416 ملین ڈالر تھی۔

رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ  سائبر حملوں کے متاثرین کی جانب سے تاوان کی ادائیگی کا سب سے عام طریقہ بٹ کوائن رہا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

پاکستان کو عظیم راستے پر گامزن کرنے کےلئے کوشاں ہیں: وزیر اعظم

🗓️ 31 دسمبر 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو

مزاحمتی تحریک کے حامی ممالک کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی صہیونی کوششیں بیکار ہیں: انصار اللہ

🗓️ 1 اکتوبر 2021سچ خبریں:یمنی انصار اللہ تحریک کے ایک رکن نے کہا کہ صہیونی

ہالینڈ میں حکومت ملازمین کے لیے ایرانی، چینی اور روسی اپیس کا استعمال ممنوع

🗓️ 26 مارچ 2023سچ خبریں:ہالینڈ کی کابینہ نے سرکاری ملازمین کو حکم دیا ہے کہ

دنیا بھر میں جبری پناہ گزینوں کی تعداد 120 ملین تک پہنچی

🗓️ 14 جون 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی

ایس سی او کانفرنس: چین، بھارت، روس، ایران اور کرغیزستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے

🗓️ 13 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے مختلف

سعودی عرب نے خطے کے ممالک کو تباہ کرنے کے لیے ہزاروں دہشت گرد بھیجے

🗓️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:  12 جنوری 2022 بروز بدھ، جزیرہ نما عرب میں حزب

جسٹس اعجازالاحسن نے سپریم کورٹ میں بینچز کی تشکیل پر اعتراض اٹھا دیا

🗓️ 12 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) جسٹس اعجاز الاحسن نے شہریوں کے فوجی ٹرائل

چین سے کوروناویکسین کی بھاری کھیپ آج اسلام آباد پہنچےگی

🗓️ 29 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) چین سے کورونا ویکسین کی بھاری کھیپ آج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے