🗓️
سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے ابراہیم معاہدے پر موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ ابراہیم معاہدے پر دستخط مشرق وسطیٰ میں امن کے حصول اور خطے کے لوگوں کے لیے استحکام اور سلامتی میں اضافے کی جانب ایک اہم قدم ہے!
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد آل نہیان نے ابراہیم معاہدے پر موقف اختیار کیا۔
یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین باضابطہ طور پر پروازوں کا سلسہ شروع ہوگیا
انہوں نے کہا کہ ابراہیمی معاہدے پر دستخط مشرق وسطیٰ میں امن کے حصول اور خطے کے عوام کے لیے استحکام اور سلامتی میں اضافے کی جانب ایک اہم قدم ہے!
بن زائد نے مزید کہا کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے تاریخی ابراہیمی امن معاہدے کی تیسری سالگرہ منائی!
انہوں نے مزید کہا کہ دونوں فریق خطے کے نوجوانوں کے لیے ترقی کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے دو طرفہ معاہدوں کے ذریعے کام کر رہے ہیں۔
الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا کہ ستمبر 2020 کے وسط میں، اسرائیل نے امریکہ کی نگرانی میں تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے وائٹ ہاؤس میں متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کیے تھے۔
مزید پڑھیں: اسرائیل کو اپنے شہریوں کے متحدہ عرب امارات، بحرین، اردن اور مصر کے سفر پر تشویش
ان معاہدوں پر دستخط اسرائیل کی طرف سے ایک عرب ملک اردن کے ساتھ کیے گئے آخری معاہدے کے 26 سال بعد ہوئے۔
مشہور خبریں۔
اسرائیل نے جو بائیڈن سے محمد بن سلمان پر دباؤ کم کرنے کی اپیل کردی، اسرائیلی تحقیقاتی ادارے کا اہم انکشاف
🗓️ 23 اگست 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل کے ایک تحقیقاتی ادارے نے اہم انکشاف
اگست
پنجاب میں 61 پولیس افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
🗓️ 7 اپریل 2021پنجاب (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے جرائم کے خلاف اہم قدم اُٹھاتے
اپریل
بائیڈن امریکہ کا دشمن ہے: ٹرمپ
🗓️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں: پنسلوانیا میں خطاب کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ستمبر
غزہ جنگ میں یمنیوں کا پلڑا بھاری
🗓️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: صہیونی بحری جہازوں پر قبضے کے ساتھ ساتھ امریکی کروزروں
دسمبر
شام میں دہشت گردی کا خاتمہ ہونا چاہیے:روس
🗓️ 16 فروری 2021سچ خبریں:شام کے لئے روس کے ایلچی نے آستانہ مذاکرات میں شام
فروری
ہنگامہ آرائی کے بعد وکلاء کو عدالتوں کا بائیکاٹ پڑنے لگا مہنگا
🗓️ 16 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} اسلام آباد ہائی کورٹ ہنگامہ آرائی کے بعد وکلاء
فروری
اینڈرائیڈ سسٹم کے 8 فیچرز کون سے ہیں؟
🗓️ 28 اگست 2021سیئول (سچ خبریں) اینڈرائڈ سسٹم کے 8 ایسے فیچرز ہیں جن سے
اگست
آنگ سان سوچی پر 2020 کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام
🗓️ 16 نومبر 2021سچ خبریں:میانمار کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ میانمار کی
نومبر