🗓️
بنگال (سچ خبریں) بھارتی ریاست بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئی ہیں جنہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم ان کی حالت کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی پر نندی گرم کے علاقے میں اُس وقت حملہ ہوا جب وہ آنے والے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے بطور امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرانے الیکشن آفس پہنچی تھیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ممتا بینرجی پر گاڑی میں داخل ہوتے وقت حملہ کیا گیا جس کے بعد انہیں شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کلے مطابق وزیراعلیٰ کے محافظ انہیں فوری طور پر لے کر اسپتال روانہ ہوئے ہیں لیکن اس وقت وہ مکمل طور پر بیہوش تھیں۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 66 سالہ ممتا بینر جی کو اندرونی چوٹیں آئی ہیں اور ان کی ٹانگ بھی ٹوٹ گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ممتا بینرجی نے اسپتال سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اُن پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے، ان کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد چار سے پانچ تھی لیکن محافظوں کی وجہ سے وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکے۔
مشہور خبریں۔
جتنا ہو سکے روسیوں کو قتل کرنا چاہیے: یوکرائنی سفیر
🗓️ 24 اگست 2022سچ خبریں: پیر کو ایک مقامی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے،
اگست
نیکاراگوئه کی حکومت امریکی ریاستوں کی تنظیم سے اچانک دستبردار
🗓️ 26 اپریل 2022سچ خبریں: نیکاراگوئه کی حکومت نے پیر کی رات اچانک اعلان کیا
اپریل
ایران نے مزاحمتی تحریک کی حمایت میں تاریخی کردار ادا کیا ہے:حماس
🗓️ 9 فروری 2025سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ایران
فروری
بھارتی دہشت گرد فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
🗓️ 24 جولائی 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گرد فوج کی جانب سے
جولائی
بھارتی سول سوسائٹی مقبوضہ کشمیر کے عوام کو درپیش مشکلات دو رکرنے میں مدد کرے
🗓️ 6 مارچ 2023جموں و کشمیر: (سچ خبریں)بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں پریس کلب آف
مارچ
فلسطین میں الجزیرہ کی نشریات پر پابندی؛مزاحمتی تحریک کا ردعمل
🗓️ 2 جنوری 2025سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی نے بدھ کی شب قطر کے الجزیرہ چینل کی
جنوری
وزیر خارجہ نے پی ڈی ایم کے گٹھ جوڑ کو غیرفطری قرار دے دیا
🗓️ 17 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پی ڈی ایم پر
مارچ
صہیونی میڈیا کا شام میں اسٹریٹجک صلاحیتوں کی تعمیر میں ایران کی کامیابی کا اعتراف
🗓️ 24 مئی 2022سچ خبریں:بعض صیہونی ذرائع ابلاغ نے اسٹریٹیجک صلاحیتوں کو بڑھانے اور شام
مئی