سینیٹ انتخابات میں صرف 3 روز باقی، جوڑ توڑ میں آئی تیزی

🗓️

اسلام آباد {سچ خبریں} ملک میں ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لئے اب صرف تین دن کا وقت باقی ہے اور ان بچے ہوئے دنوں میں جوڑ توڑ اپنے عروج پر پہونچا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ 

سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو 2 سینیٹرز منتخب کرانے کی پیش کش کر دی ہے۔

بدلے میں پیپلز پارٹی نے اسلام آباد میں یوسف رضا گیلانی کیلئے حمایت مانگ لی ہے۔

پنجاب اسمبلی کا ماڈل دیکھ کر ایم کیو ایم بھی نیم رضا مند ہو گئی ہے۔

ادھر اپنے ارکان سے رابطے کرنے میں حکومت کو دیر ہو گئی ہے۔

سینیٹ انتخابات کا انوکھا کھیل

اس ضمن میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ اب حکومت میں شامل ارکانِ اسمبلی پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گل کہتے ہیں کہ اپوزیشن کے 17 ارکانِ قومی اسمبلی ہم سے رابطے میں ہیں، 2 ارکانِ قومی اسمبلی سے تو کل ہی رابطہ ہوا ہے۔

دوسری جانب خیبر پختون خوا میں جماعتِ اسلامی نے اپوزیشن جماعتوں کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

وزیراعظم نے پارٹی کو انتخابات میں بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اترنے کی ہدایت کر دی

🗓️ 22 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات

غزہ کے لیے بھیجی جانے والی طبی امداد کتنی ہے؟ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی زبانی

🗓️ 12 فروری 2024سچ خبریں: عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے

سعودی لابی نے یمنی جنگ کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے لاکھوں ڈالر کیے خرچ

🗓️ 30 مارچ 2022سچ خبریں:  کوئنسی انسٹی ٹیوٹ نے سعودی عرب کی جانب سے سعودی

اپنی حد میں رہو؛ عراقی سیاسی مبصر کا برطانوی سفیر سے خطاب

🗓️ 26 جنوری 2021سچ خبریں:عراق کے ایک سیاسی تجزیہ کار نے عراق میں برطانوی سفیر

عمران خان پر حملے کے مقدمے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

🗓️ 8 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) آئی جی پنجاب پولیس نے سپریم کورٹ کے حکم

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو مس کنڈکٹ کی شکایت پر شوکاز نوٹس جاری

🗓️ 27 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5

ہم پنجاب کے حوالے سے کوئی حکم نہیں دیں گے:چیف جسٹس

🗓️ 7 اپریل 2022 اسلام آباد(سچ خبریں)اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کی سماعت شروع

افغانستان جنگ کے دوران امریکہ نے خواتین فوجیوں کا کیسے استحصال کیا؟

🗓️ 24 مئی 2023سچ خبریں:ایک مغربی ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں افغانستان میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے