مریم اورنگزیب کا عمران خان پر حملہ: کابینہ میں وزیر نہیں ٹاؤٹ ہیں

مریم اورنگزیب

🗓️

اسلام آباد {سچ خبریں} مسلم لیگ ن کے راہنما اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لخت چگرمریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ انہوں  نے اپنی کابینہ میں وزیر نہیں بلکہ ٹاؤٹ رکھے ہوئے ہیں۔

مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور شہزاد اکبر نیب کو چلا رہے ہیں اور ڈیوڈ روز کو آگے ٹاؤٹ کر لیا ہے۔ کاوے موسوی نے کہا کہ شہزاد اکبر ڈھائی لاکھ پاؤنڈ کمیشن مانگ رہا تھا۔ کیا یہ شہزاد اکبر کا ذاتی کام ہے کہ وہ نام سامنے نہیں آنے دے رہے۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب لاپتا ہیں اور اس وقت شہزاد اکبر اصل چیئرمین نیب بنے ہوئے ہیں۔ عمران خان نے اپنے ٹاؤٹ کو خود اجازت دی کہ جا کرکمیشن وصول کرو اور کیا شہزاد اکبر کو حکومت پاکستان نے یہ مینڈیٹ دیا کہ وہ یہ ملاقات کریں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ موسوی کہتا ہے پاکستان سے مجھے کچھ لوگ ملے جو براڈ شیٹ پر کمیشن مانگ رہے تھے۔ عمران خان نے جو وائٹ کالرز اکھٹے کیے ہوئے ہیں ان میں کمیشن پر لڑائی ہو گئی تھی۔ وہ چینی، بجلی اور دوسری چیزوں سے پیسے کما کر اپنے سردار کو دیتے ہیں۔

انہوں  نے کہا کہ عمران خان نے اپنی کابینہ میں وزیر نہیں بلکہ ٹاؤٹ رکھے ہوئے ہیں اور یہ لوگ لائے بھی اسی لیے گئے ہیں کہ یہ ٹاؤٹس ہیں۔ کیا شہزاد اکبر حکومت پاکستان کی اجازت سے کاوے موسوی سے ملے ؟ کیا یہ شہزاد اکبر کا ذاتی لین دین کا مسئلہ تھا ؟ شہزاد اکبر نے کاوے موسوی سے خفیہ ملاقات کی۔ یہ کیس نیب بمقابلہ براڈ شیٹ ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکی ایوان نمائندگان میں یوکرین اور اسرائیل کے لیے نئی امداد کی منظوری

🗓️ 21 اپریل 2024سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان نے ہفتے کے روز بالآخر یوکرین اور

کلبھوشن کا معاملہ قومی سلامتی کا ہے: فروغ نسیم

🗓️ 19 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم نے کہا ہے

اسد طور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

🗓️ 8 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کے

یورپ کے سر پر منڈلاتے ہوئے جنگ کے بادل

🗓️ 21 فروری 2022سچ خبریں:برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یوکرائن کے بحران کا ذکر

تل ابیب یونیورسٹی مڈل ایسٹ اسٹڈیز کے پروفیسر: اسرائیل شام کی دلدل میں پھنس جائے گا

🗓️ 11 مئی 2025سچ خبریں: تل ابیب یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اسٹڈیز کے پروفیسر ایال

اسرائیل کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات نے خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا

🗓️ 20 فروری 2023سچ خبریں:گزشتہ صبح صیہونی حکومت نے دمشق اور اس کے اطراف میں

ملک کے مفاد میں شہباز شریف کو کیا کرنا چاہیے؟: آفتاب احمد خان

🗓️ 30 جون 2024سچ خبریں: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ

ہم نے اپنے بچے کو سمجھا دیا ہے اب وہ اِدھر اُدھر نہیں مارے گا:امریکہ

🗓️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی صدر نے جانبدارانہ موقف اپناتے ہوئے یونیفل کے ہیڈکوارٹر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے