بھارتی اداکارنے اپنے مداح کی پریشانی دور کردی

امیتابھ بچن بھارتی ٹیم کی غلطیوں پر پردہ ڈالنے لگے

🗓️

ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر اداکار کی ایک تصویر پر تشویش کا اظہار کرنے والے ایک مداح کی پریشانی دور کردی۔مداح نے ئیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر امیتابھ بچن کو ٹیگ کرکے شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ سر، آپ اس تصویر میں بہت تھکے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امیتابھ بچن نے حال ہی میں اپنے بلاگ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ کافی تھکے ہوئے نظر آرہے ہیں۔اُن کی اس تصویر کو ایک مداح نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر امیتابھ بچن کو ٹیگ کرکے شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ سر، آپ اس تصویر میں بہت تھکے ہوئے نظر آرہے ہیں‘۔

یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ اس تصویر میں امیتابھ بچن جو جیکٹ پہنے نظر آرہے ہیں اس کے اوپر لگے ایک بیج (badge) پر لکھا ہے’نو سلیپ کلب‘۔ تو اداکار نے مداح کے ٹوئٹ کا اپنی جیکٹ پر لگے اس پیج کا حوالہ دیتے ہوئے جواب دیا کہ ’وہ رات بھر سو نہیں سکے، آپ نے جیکٹ کے اوپر لگا ہوا بیج  نہیں پڑھا‘۔

خیال رہے کہ اداکار امیتابھ بچن آج کل اپنی آنے والی فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔فلم ’پروجیکٹ کے‘ میں اداکار امیتابھ بچن اور پربھاس کے ساتھ اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھی جلوہ گر ہوں گی۔ یہ فلم رواں سال11 مارچ 2022 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مشہور خبریں۔

مغربی کنارے میں صیہونی درندوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

🗓️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے شمالی مغربی کنارے پر حملہ کیا جس کے

ہمارے پاس مزاحمتی تحریکیں ہیں، غیر ملکی ایجنٹ نہیں:عمان

🗓️ 1 نومبر 2024سچ خبریں: عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے اسرائیلی حکومت کے حملوں

سینیٹ میں اپوزیشن کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟شبلی فراز کی زبانی

🗓️ 27 جون 2024سچ خبریں: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا کہ ایوان

ٹرمپ نے ٹائم میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتن یاہو پر کڑی تنقید کی

🗓️ 1 مئی 2024سچ خبریں: ٹائم میگزین نے اطلاع دی ہے کہ ٹرمپ نے 12 اپریل

چمن: کیمپ اکھاڑنے کے بعد مظاہرین کی ڈی سی آفس میں توڑ پھوڑ، متعدد گرفتار

🗓️ 6 جون 2024چمن: (سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع چمن میں مقامی حکام کی جانب

پاکستان مینار پر ٹک ٹاکر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا

🗓️ 18 اگست 2021لاہور(سچ خبریں) لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر کے

صیہونیوں کے ہاتھوں مغربی کنارے کے حالیہ شہداء کی تعداد

🗓️ 12 ستمبر 2024سچ خبریں: رپورٹس کے مطابق، حالیہ صیہونی قابض فوج کے مغربی کنارے

جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیش رفت ، یاسمین راشد کو مقدمہ سے بری کر دیا گیا

🗓️ 3 جون 2023لاہور: (سچ خبریں) جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے پی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے