سائنسدانوں نے انسانی جسم سے بجلی بنانے والی بیٹری کی تیار

بیٹری

🗓️

واشنگٹن ڈی سی {سچ خبریں} آج سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے اور انسان اس میں اتنا ترقی کر چکا ہے کہ اب سائنسدانوں نے انسانی جسم سے بجلی بنانے والی بیٹری تیار کر لی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابقانسانی جسم سے بجلی بنانے والی بیٹری انگھوٹھی کی طرح پہنے جانا والا آلہ، انسانی جسم کے اندرونی درجہ حرارت کو بجلی پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔

رپورٹ کے مطابق بیٹری جلد کے ہر سنٹی میٹر سے ایک وولٹ توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پانچ وولٹ تک بجلی تیار کرنے کے لئے اسے سپورٹس بینڈ کے سائز کا بنایا جائے گا۔

ایک بار چارج کرنے سے ہزاروں سال چلنے والی بیٹری

یاد رہے کہ دو سال قبل کیلیفورنیا کی ایک کمپنی نے دعوی کیا تھا کہ انہوں نے جوہری فضلے سےنینو ڈائمنڈ بیٹری تیار کر لی ہے جو 5 ہزار سال سے زائد تک چارج رہ سکتی ہے۔

بیٹری کی طاقت جوہری ری ایکٹروں میں استعمال ہونے والے تابکار مادے سے حاصل ہوتی ہے۔

سانسدانوں کا کہنا ہے کہ نینو ڈائمنڈ بیٹری کی تیاری میں سخت ترین دھات ہیرے کا استعمال کیا گیا ہے جس باعث اس میں نے انسانی جسم سے بھی کم تابکاری کا اخراج ہوتا ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے مذکورہ بیٹری کے دو لیبارٹری ٹیسٹ کامیاب سے مکمل کر لیے ہیں۔ بیٹری کو سولر پاور کے ذریعے40 فیصد چارج کیا گیا جو کہ ایک اہم کامیابی ہے کیوں کہ سولر پاور سے عام طور پر کسی بیٹری کو15 سے 20 فیصد ہی چارج ہو پاتی ہے۔

پانچ ہزار سال چلنے والی بیٹری تیار کرنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ بہت جلد بیٹری کو90 فیصد تک چارج کرنے کی صلاحیت پیدا کرلیں گے۔

بیٹری کے گرد مصنوعی ہیرے کی متعدد حفاظتی پرت بنائے گئے ہیں جو کہ سخت ترین دھات ہے۔ آئسوٹوپ سے حاصل ہونے والی توانائی ہیرے میں اس عمل کے ذریعے جذب کی جاتی ہے جس کو’ان ایلاسٹک سکیٹرنگ‘ کہا جاتا ہے اور یہ بجلی پیدا کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔

مشہور خبریں۔

مفتاح اسمٰعیل اور شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی

🗓️ 22 جون 2024سچ خبریں: مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنماؤں کا نیا سیاسی سفر

ہم غزہ میں کسی بھی فریق کی موجودگی کو قابض سمجھتے ہیں: حماس

🗓️ 16 فروری 2025سچ خبریں: حماس تحریک کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے الجزیرہ نیٹ ورک

کورونا کا شکار ہونے کے بعد صدر مملکت کی صحت کے بارے میں خبر سامنے آگئی

🗓️ 13 اپریل 2021اسلام آبا(سچ خبریں) کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگنے کے بعد صدر

ترکی کے صدر کا دورہ امریکہ ملتوی؛ وجہ؟

🗓️ 27 اپریل 2024سچ خبریں: ترک وزارت خارجہ کے ترجمان نے تفصیلات فراہم کیے بغیر

حرامانی، ایمن سلیم پر کیوں  فخر کرتی ہیں؟

🗓️ 1 جون 2021کراچی (سچ خبریں) ایمن سلیم کی مصروف ترین روٹین اور ایک کے

معاشی استحکام کیلئے ایک اور آئی ایم ایف پروگرام چاہیے، وزیراعظم

🗓️ 21 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ

سرکاری امور میں آرمی چیف کے کردار کے تعین کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

🗓️ 28 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ

امت اسلامیہ کی حفاظت کے لیے امام خمینی کا ایک بےنظیر کارنامہ

🗓️ 1 اکتوبر 2023سچ خبریں:اسلامی انقلاب کی فتح کے آغاز میں اسلامی جمہوریہ ایران اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے