جماعت اسلامی نے سینیٹ نے انتخابات کے لیئے فہرست جاری

جماعت اسلامی

🗓️

خیبر پختوانخواہ(سچ خبریں) جماعت اسلامی خیبرپختون خوا کے صوبائی امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے جنرل نشست پر سابق رکن قومی اسمبلی مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی نے سینیٹ انتخابات کے لئے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔

جماعت اسلامی خیبرپختون خوا کے صوبائی امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے جنرل نشست پر سابق رکن قومی اسمبلی مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سابق ضلع نائب ناظم پشاور ڈاکٹر محمد اقبال خلیل، خواتین کی مخصوص نشست پر سابق رکن قومی اسمبلی عنایت بیگم اور اقلیتوں کی نشست پر جماعت اسلامی اقلیتی ونگ کے صوبائی صدر جاوید گل کی نامزدگی کا اعلان کردیا۔

جماعت اسلامی کے امیدواروں مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن، ڈاکٹر محمد اقبال خلیل، عنایت بیگم اور جاوید گل نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کی سہولت کیلئے شیڈول میں تبدیلی کی ہے، جس کے تحت کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ بڑھا کر 15 فروری کردی ہے۔

مشہور خبریں۔

شام میں عہدوں کی تقسیم پر جولانی حکومت کے رہنماؤں کے درمیان اختلاف

🗓️ 6 جنوری 2025سچ خبریں: شام میں مقیم عبدالرزاق العکیدی نے اس بات پر زور

بن سلمان کا صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات کا منصوبہ

🗓️ 28 جنوری 2023سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے اعلان کیا کہ محمد بن سلمان نے اسرائیل

اسرائیل 6 وجوہات کی بنا پر ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا

🗓️ 9 اکتوبر 2024سچ خبریں: اٹلی لینڈس برگ نے اسرائیل کی زیمان نیوز ویب سائٹ میں

سندھ کابینہ کی میئر کراچی کو مزید اختیارات دینے کی منظوری

🗓️ 1 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سندھ کابینہ نے صوبے کے منتخب نمائندوں خصوصاً کراچی

افغانستان میں انسانی بحران بچنے کے لئے عالمی اشتراک کی ضرورت ہے

🗓️ 24 نومبر 2021راولپنڈی(سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے

مرد اپنی نظریں، عورت زبان قابو رکھے تو شادی کامیاب ہوتی ہے، صاحبہ افضل

🗓️ 10 فروری 2025لاہور: (سچ خبریں) ماضی کی مقبول اداکارہ صاحبہ افضل نے فلم انڈسٹری

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا

🗓️ 11 مئی 2024دیامر: (سچ خبریں) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ

نیتن یاہو سے اسیروں کے خاندان ناراض

🗓️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں: Yedioth Aharonot اخبار نے اعلان کیا ہے کہ جب نیتن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے