فلم ’ فاسٹ اینڈ فیوریس‘ کا ۴ سیکنڈ کا سین شوٹ کرنے میں ۸ ماہ لگے

فاسٹ اینڈ فیوریس

🗓️

سچ خبریں کیا آپ جانتے ہیں کہ ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’ فاسٹ اینڈ فیوریس‘ کا ایک سین شوٹ کرنے میں دن، ہفتے یا مہینہ نہیں بلکہ 8 مہینے لگ گئے۔

ہالی وڈ فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا 30 سیکنڈ کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں فلم کے ایک ایکشن سین کی تیاری دکھائی گئی ہے۔

فلم کے ہدایت کار جسٹسن لن نے وڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اس 4 سیکنڈ کے شاٹ کیلئے 8 ماہ تیاری کی۔ سین کو فلمانے میں 4 دن لگے اور 3 گاڑیاں تباہ ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: مشہور گلوگار شہزاد رائے کا مداحوں کو ایک خطرناک چیلنج

جسٹن لن نے فلم کی کاسٹ اور کریو کے کام کو سراہا اور دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیا۔

خیال رہے کہ’ فاسٹ اینڈ فیوریس9‘ گزشتہ سال ریلیز ہونا تھی تاہم کورونا کے باعث یہ فلم رواں سال مئی میں ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔

مشہور خبریں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: ’لوگ پولیس، رینجرز کی وردیوں میں بندے اٹھا رہے ہیں، کسی کو پروا نہیں‘

🗓️ 2 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے

بائیڈن نے ماؤئی آگ کے متاثرین کو کیسے یاد کیا؟

🗓️ 23 اگست 2023سچ خبریں: بائیڈن کی عجیب و غریب جاری حرکتیں ہیں ،اس بار

صیہونی کابینہ تحلیل ہونے کے قریب

🗓️ 4 اکتوبر 2021سچ خبریں:صیہونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ اتحاد میں شامل جماعتوں کے مابین

صیہونیوں کی نہ رکنے والے اشتعال انگیزیاں

🗓️ 14 اگست 2023سچ خبریں: صیہونی آبادکاروں کی ایک بڑی تعداد نے آج اس حکومت

جس دن باپ پارٹی نے ساتھ چھوڑا تب سمجھ گیا باپ کا باپ ہمارے ساتھ نہیں:شیخ رشید

🗓️ 1 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ

کیا جانسن اقتدار کے بحران سے بچ پائیں گے؟

🗓️ 6 فروری 2022سچ خبریں:   بورس کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے اندرونی احتجاج کا

فلسطینی قیدیوں پر صہیونی حکومت کا تشدد

🗓️ 12 جون 2024سچ خبریں: فلسطینی قیدیوں کی تنظیم نے صہیونی حکومت کے فلسطینی قیدیوں

روس اور نیٹو کے درمیان تصادم کا امکان

🗓️ 20 اگست 2023سچ خبریں:بلغاریہ کے وزیر دفاع کا خیال ہے کہ ترکی کے کارگو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے