سچ خبریں: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی باتیں ہو رہی ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز کو خطرہ ہے کہ اگر فارم 45 کھل گئے تو ان کی اپنی سیٹ خطرے میں پڑ جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ، ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط ایک ہی جگہ سے موصول، تفتیش مختلف پہلوؤں سے جاری
انہوں نے مزید کہا کہ ججز کو خوفزدہ کرنے کے لیے مارشل لا کی باتیں کی جا رہی ہیں۔
فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے ریویو دائر نہ کرنے کے فیصلے کو سراہا اور کہا کہ الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی تسلیم کرنا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ سیاسی کیسز ریٹائرڈ ججز کے بجائے حاضر سروس ججز کو سننے چاہئیں۔
مزید پڑھیں: اعلی عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، تفتیشی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال
انہوں نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ٹریبونلز کو تبدیل نہ کرنے کے فیصلے کی تعریف کی اور کہا کہ چیف جسٹس نے اپنے ججز کے ساتھ کھڑا ہونا تھا۔
مشہور خبریں۔
لاہور میں دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا دیا
اگست
میانمار کی باغی فوج نے آنگ سان سوچی پر نیا الزام عائد کرتے ہوئے ایک اور مقدمہ درج کردیا
اپریل
ماضی میں شدید مالی مشکلات کا شکار ہونے والے بالی وڈ کے معروف اداکار
اگست
الیکشن ہوگئے، اب جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ فواد چوہدری
فروری
خونریز تنازع کی داستان؛جموں و کشمیر کا بھارت سے الحاق کیسے ہوا؟
فروری
ملک میں سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی:عمران خان
اپریل
العاد آپریشن صیہونیوں کے لیے ایک مہلک دھچکا
مئی
عثمان بزدارکی جانب سے ایک لاکھ نوکریوں کا اعلان ٹاپ ٹرینڈبن گیا
نومبر