پی ٹی آئی نیا سیاسی اعلان

پی ٹی آئی نیا سیاسی اعلان

?️

سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف نے اگلے 15 دنوں میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان کیا ہے۔

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ ملاقات میں اپوزیشن الائنس کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ ہم تمام جماعتوں کو اکٹھا کریں گے تاکہ بھرپور تحریک چلائی جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے اتحاد میں موجود رکاوٹیں

انہوں نے مزید کہا کہ ہر اس جماعت کو ساتھ ملائیں گے جو اس حکومت کے خلاف ہو، ہم سب کے لیے آواز اٹھائیں گے اور سب کو جلسے میں دعوت دیں گے۔

اسد قیصر نے کہا کہ جماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں: کیا پی ٹی آئی پر پابندی حکومت کو مہنگی پڑے گی؟بیرسٹر گوہر کی زبانی

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اس موقع پر کہا کہ 5 اگست کو صوابی میں بڑا جلسہ ہوگا،بانی پی ٹی آئی نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

غزہ جنگ بندی کے سلسلہ میں حزب اللہ کا بیان

?️ 21 مئی 2021سچ خبریں:لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے القدس

نااہلی کی مدت سے متعلق کیس: سپریم کورٹ کا تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ

?️ 13 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے میر بادشاہ قیصرانی نا اہلی

ایک سال میں امریکہ نے صیہونیوں کی کتنی امداد کی؟صیہونی اخبار کی زبانی

?️ 8 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اس ریاست کو

ٹک ٹاک کا 18 سال سے کم عمر صارفین کے لیے بیوٹی فلٹرز ختم کرنے کا اعلان

?️ 2 دسمبر 2024 سچ خبریں: شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اعلان

صیہونی کمانڈوز کا "میڈلین” جہاز پر حملہ، مسافر اغوا 

?️ 9 جون 2025سچ خبریں: انسانی امداد لے جانے والا جہاز "میڈلین”، جس پر فلسطین کے

یمن کے نعرۂ مزاحمت نے استکبار کی بساط پلٹ دی

?️ 30 اپریل 2025 سچ خبریں:یمنی قلمکار اُم ہاشم الجنید نے کہا ہے کہ شہید

ایران کے ساتھ سفارت کاری پر تبادلہ خیال

?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:    ویانا جوہری مذاکرات کے نتیجے تک پہنچنے کے لیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے