?️
سچ خبریں: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں میں غصہ بڑھ رہا ہے اور پوری دنیا فلسطینیوں کے ساتھ ہے، ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنا کردار ادا کرے۔
راولپنڈی میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اسرائیل حماس اور القسام بریگیڈ سے شکست کھا چکا ہے اور اب معصوم لوگوں سے بدلہ لے رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں: اردن
انہوں نے کہا کہ امریکا اسرائیل کو ہر قسم کی حمایت فراہم کرتا ہے اور اسے مغربی ممالک کی سرپرستی حاصل ہے، اسرائیل کی دہشت گردی کو امریکا کی پشت پناہی حاصل ہے۔
حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت اس تحریک کو مزید آگے بڑھائے گی، اور ان کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر اسرائیل کا ہاتھ نہ روکا گیا تو یہ سب کی گردنوں پر آئے گا۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ہمارے مطالبات اپنی جگہ برقرار ہیں اور احتجاج بھی جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں: ہم فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:خلیج فارس
انہوں نے کہا کہ جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم یہاں بیٹھے رہیں گے، یہ کسی پارٹی کا مسئلہ نہیں، بلکہ پوری عوام کا مسئلہ ہے۔
مشہور خبریں۔
قرآن پاک کی بے حرمتی کا ذمہ دار کون ہے؟ یمنی تنظیم
?️ 2 جولائی 2023سچ خبریں: یمن کی الحق پارٹی نے سویڈن میں قرآن پاک کی
جولائی
امریکہ نے اپنے جنگجو کے بارے میں سچ کو چھپایا
?️ 22 دسمبر 2024سچ خبریں: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی
دسمبر
آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستانی ایئرفورس نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی
?️ 13 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاک فضائیہ نے
مئی
تل ابیب اسٹاک مارکیٹ چھٹے روز بھی گراوٹ کا شکار
?️ 18 ستمبر 2025تل ابیب اسٹاک مارکیٹ چھٹے روز بھی گراوٹ کا شکار اسرائیلی اخبار
ستمبر
مریم نواز کے طرز حکومت کے سندھ والے بھی دیوانے ہیں۔ عظمی بخاری
?️ 11 جون 2025لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا شرجیل میمن کے
جون
آرمی ایکٹ، آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، سندھ بار کونسل
?️ 7 ستمبر 2023 اسلام آباد:(سچ خبریں) سندھ بار کونسل نے پاکستان آرمی (ترمیمی) ایکٹ
ستمبر
امریکہ کا یوکرین کو مزید 275 ملین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان
?️ 21 نومبر 2024سچ خبریں:امریکہ نے یوکرین کو ایک اور فوجی امدادی پیکج فراہم کرنے
نومبر
امریکہ کا روس کے خلاف مزید پابندیوں کا اعلان
?️ 23 اکتوبر 2024سچ خبریں:امریکی وزیر خزانہ نے روس کے حمایتی ممالک پر نئی سخت
اکتوبر