?️
سچ خبریں: خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسلام آباد میں جلسہ کریں گے اور دیکھیں گے کہ انہیں کون روکتا ہے۔
صوابی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد تمام حقائق واضح ہو جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پاک فوج اور پی ٹی آئی میں کون اختلاف ڈالنا چاہتا ہے؟ عمر ایوب کی زبانی
انہوں نے مزید کہا کہ وہ صوابی کے جلسے میں اسلام آباد کے جلسے کا اعلان کریں گے۔
علی امین گنڈاپور نے یہ بھی کہا کہ عدالتیں اور ججز بار بار اس بات کا اظہار کر رہے ہیں کہ ان پر دباؤ ہے۔
مزید پڑھیں: جماعت اسلامی کے دھرنے کے بارے میں بانی پی ٹی آئی کا بیان
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت کو نیا دھچکا
?️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں:یہودیوں کے نئے سال کے موقع پر شائع ہونے والے اعدادوشمار
ستمبر
پاکستان سینیٹ نے قالیباف کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت دی
?️ 15 اگست 2025پاکستان سینیٹ نے قالیباف کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت دی۔
اگست
شام میں امریکہ کی سربراہی میں تیس ہزار داعشی سرگرم
?️ 22 فروری 2021سچ خبریں:عراق کے صوبہ دیالی میں مسلم علما کی یونین کے سربراہ
فروری
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید
?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:مغربی کنارے میں نابلس کے مشرق میں واقع ایک کیمپ پر
مئی
یوکرین کے راستے میں ٹرمپ کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بم
?️ 15 مارچ 2025سچ خبریں: خبر رساں ادارے روئٹرز کو یہ خبر دو باخبر ذرائع
مارچ
ترکی میں سیکڑوں قیدیوں کی خودکشی اور جیلوں کے سنگین حالات
?️ 29 دسمبر 2021سچ خبریں: ریپبلکن پیپلز پارٹی کے ایک نائب کی رپورٹ کے مطابق
دسمبر
اسرائیلی فوج کی حیرت انگیز مشق کی وجہ ؟
?️ 11 اگست 2025سچ خبریں: اتوار کو صیہونی حکومت کی فوج نے ایک حیرت انگیز فوجی
اگست
یوکرینی نائب وزیر خارجہ کے 4 روزہ دورۂ ہندوستان کے مقاصد
?️ 10 اپریل 2023سچ خبریں:بھارت کے ہندو ٹائمز اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا
اپریل