?️
سچ خبریں: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین صوبائی اسمبلیوں کے 93 ممبران کو پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب سے پی ٹی آئی کے 29، خیبر پختونخوا سے 58، اور سندھ سے 6 ارکان صوبائی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی پر پابندی کے اغراض و مقاصد
الیکشن کمیشن نے مجموعی طور پر پنجاب، خیبر پختونخوا، اور سندھ اسمبلی کے 93 اراکین کو پی ٹی آئی کے رکن تسلیم کر لیا ہے۔
اس سے قبل، الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے 39 ارکان قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔
مزید پڑھیں: الیکشن کمیشن نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کرلی
یاد رہے کہ 12 جولائی کو سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم دیا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
’پی ڈی ایم کے مقابلے میں نگران حکومت نے کم قرضے لیے‘
?️ 23 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) تقریباً 6 ماہ مکمل ہونے پر عہدے سے
فروری
اسرائیل میں جعلی نوٹوں کی چھپائی
?️ 31 جولائی 2023سچ خبریں:اسرائیل کی سڑکوں پر مظاہروں اور سیاسی بدامنی کے دائرہ کار
جولائی
سعودی اور امریکی مشترکہ فوجی مشقیں
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:سعودی عرب اپنی افواج کی جنگی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے
اگست
اسرائیل ابوظہبی کو آئرن ڈوم فروخت کرنے کے لیے تیار
?️ 5 فروری 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں
فروری
مزاحمت کی نئی نسل کے سامنے صہیونی بونے نظر آئے
?️ 11 جولائی 2023سچ خبریں:مغربی کنارے پر حالیہ غیر انسانی جارحیت کے دوران صیہونی حکومت
جولائی
امارات اور سعودی عرب کی غزہ کی جنگ ختم کرنے کی تجویز
?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی اخباراتی رساں یسرائیل ہیوم نے مطلع ذرائع کے حوالے
مئی
200 ممتاز امریکی وکلاء کی دی ہیگ میں اسرائیل مخالف پٹیشن کی حمایت
?️ 14 جنوری 2024سچ خبریں: امریکہ کے 200 نامور ماہرین تعلیم اور انسانی حقوق کے
جنوری
سائبر حملوں کے پیش نظر برطانوی انتخابات ملتوی
?️ 4 اگست 2022سچ خبریں:برطانوی انٹیلی جنس سروسز کی جانب سے ووٹنگ سسٹم پر سائبر
اگست