9 مئی کے واقعات میں ملوث لوگوں کو معاف نہیں کیا جاسکتا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

?️

کراچی (سچ خبریں) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث لوگوں کو معاف نہیں کیا جاسکتا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ اڈیالہ میں بیٹھا ہوا ہے، ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو سزا دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ املاک اور دیگر چیزوں کو آگ لگانا سیاستدانوں کا کام نہیں، انتشار اور دہشت گردی کی سیاست نہیں چلے گی۔

مشہور خبریں۔

عاصم افتخار نئے ترجمان دفترخارجہ مقرر

?️ 20 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستانی وزارت خارجہ نے عاصم افتخار کو نیا ترجمان

ٹویٹر کے سابق مینیجر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کے مجرم

?️ 10 اگست 2022سچ خبریں:ٹویٹر کے ایک سابق ایگزیکٹیو کو سعودی عرب کے لیے جاسوسی

2025 جنگ کا سال ہوگا:اسرائیلی آرمی چیف

?️ 6 مارچ 2025سچ خبریں:اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ ایال زمیر نے دعویٰ کیا ہے

عراقی پارلیمانی اتحاد کا حکومت سے سویڈن کے بارے میں مطالبہ

?️ 2 جولائی 2023سچ خبریں: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ردعمل میں

یمنی فوج کا بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی اڈوں پر حملہ، درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے

?️ 30 جون 2021صنعا (سچ خبریں) یمنی فوج نے بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز، دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے 6 جوان شہید

?️ 22 اگست 2023وزیرستان: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز

اسپیکر سے حکومت اور اپوزیشن دونوں ناراض

?️ 17 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیلئے مشکلات

جرمنی کا یمن جنگ میں شریک ممالک کو ہتھیار بھیجنے کا سلسلہ جاری

?️ 27 ستمبر 2022سچ خبریں:اولاف شلٹز کی قیادت میں جرمن اتحادی حکومت یمن جنگ میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے