🗓️
پیشاور{سچ خبریں}پشاور میں پولیس رائیڈر سکواڈ کی فائرنگ سے ایک طالب علم کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے جو بہت ہی افسوس ناک ہے، وزیر اعلی محمود خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کے اعلی حکام کو واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔
وزیر اعلی محمود خان نے ہدایت کی کہ واقعے میں ملوث اہلکاروں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ واقعہ قابل مذمت اور ناقابل برداشت ہے، کسی کو بھی قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،پولیس کا کام عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہے ،کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ،واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو عبرتناک سزا دی جائے گی،متاثرہ خاندان کے ساتھ مکمل انصاف کیا جائے گا۔
وزیر اعلی کا جان بحق طالب علم کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار،مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔
مشہور خبریں۔
غزہ جنگ میں اسرائیلی فوج کی ہلاکتوں کی تعداد
🗓️ 20 نومبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی فوج نے بدھ کو اعلان کیا کہ 21 سالہ میجر
نومبر
فلسطینی کیوں لڑ رہے ہیں؟
🗓️ 8 نومبر 2023سچ خبریں: مسلمانوں کے خلاف ظلم اور ناانصافی کا مقابلہ کرنے کے
نومبر
دہشتگردی کے پے درپے واقعات: اپیکس کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب
🗓️ 15 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان اور خیبر
نومبر
وزیر اعظم کا آرمی چیف کو فون
🗓️ 19 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید
جون
عرب قوم کے چیلنجوں سے نمٹنے میں متحدہ عرب امارات کا کردار
🗓️ 28 جون 2022سچ خبریں:متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کونسل
جون
آرمی چیف نے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
🗓️ 4 ستمبر 2021مظفر آباد (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس
ستمبر
ہم اپنے دفاع میں سعودی عرب کی مدد کر رہے ہیں: وائٹ ہاؤس
🗓️ 7 جون 2022سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیتھرین جین پیئر نے منگل کی
جون
فلسطینی خاتون کے عزم کی صیہونی ظلم و ستم پر فتح
🗓️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی قابض حکومت کی جیل میں قید فلسطینی خاتون منی قعدان
ستمبر