?️
اسلام آباد (سچ خبریں) کوآرڈنیٹر وزیراعظم اختیار ولی خان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2024 میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل فائنل ہوچکی تھی۔
اختیارولی خان کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ نے دو ڈیل کا ذکر کیا میں نے تین ڈیلوں کا کہا ہے جب کہ فیصل واوڈا کی کسی بات پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ اُنہوں نے کہا کہ فیصل واوڈا کا بیگانی شادی میں عبداللہ والا رول ہے، اگر فیصل واوڈا ایسا نہیں کریں گے تو میڈیا میں کیسے ان رہیں گے، آج تک یہ معلوم نہیں فیصل واوڈا کی پارٹی کونسی اور کس کی ترجمانی کرتے ہیں۔
کوآرڈنیٹر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا کو ہر پارٹی سمجھتی ہے کہ ہمارا بچہ ہے، فیصل واوڈا کا ہماری پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے، 2024 میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل فائنل ہو گئی تھی، بانی پی ٹی آئی کی طرف سے علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر، بیرسٹر سیف لیڈ کر رہے تھے۔
اختیار ولی خان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس ڈیل میں کچھ حد تک شیرافضل مروت بھی شامل ہوئے تھے، حکومت کی طرف سے محسن نقوی نمائندگی کر رہے تھے، ڈیل تقریبا فائنل ہو چکی تھی لیکن جمعہ کا دن آگیا تھا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے کہ انہیں دو دن انتظار کے بجائے صبح ہی بنی گالہ یا نتھیا گلی شفٹ کردیا جائے۔


مشہور خبریں۔
نیوزی لینڈ کی فوج سے زیادہ ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی تھی
?️ 20 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا
ستمبر
کیا زلنسکی فلوریڈا سے بھرپور نتائج کے ساتھ واپس آئیں گے؟
?️ 29 دسمبر 2025 کیا زلنسکی فلوریڈا سے بھرپور نتائج کے ساتھ واپس آئیں گے؟ اوکرین
دسمبر
مغرب کی پابندیاں اس آدمی کی پیشانی پر خم نہیں لا سکیں
?️ 30 اگست 2023سچ خبریں: ایک جرمن اخبار نے لکھا ہے کہ اس ملک کے
اگست
امریکہ کی فوجی مہم جوئی کے نتائج کے بارے میں ایران کی واضح وارننگ
?️ 6 فروری 2024سچ خبریں:شام اور عراق کے خلاف حالیہ امریکی جارحیت کے حوالے سے
فروری
عراق کی سلامتی خطے کی سلامتی کا بنیادی ستون ہے:شاہ اردن
?️ 22 نومبر 2022سچ خبریں:عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے پیر کے روز اردن
نومبر
پاکستان کو ایک بار پھر سیلاب کی ہولناک صورتحال کا سامنا ہے۔ اسحاق ڈار
?️ 8 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے
ستمبر
پاکستان کی صیہونیوں کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی مخالفت
?️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے
ستمبر
فلسطینی قوم نئی اسرائیلی حکومت کا بھی پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کرے گی: محمد اشتیہ
?️ 15 جون 2021رام اللہ (سچ خبریں) فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے نو منتخب اسرائیلی
جون