گٹر جماعت اور ذہنیت کے یو ٹیومر معاشرے کو ناسور کی طرح چمٹ گئے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے غلیظ جماعت اور ذہنیت کے ’یو ٹیومر‘ معاشرے کو ناسور کی طرح چمٹ گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پراپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جہاز پہ تنقید کے چکر میں اپنی اوقات اور تربیت دکھا دی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ گٹر جماعت، گٹر ذہنیت کے ’یو ٹیومر‘جو اس ملک اور سوسائٹی کو ناسور کی طرح چمٹ گئے ہیں۔

وزیرِ اطلاعات کا کہنا تھا کہ مجال ہے جو کسی بنیادی حقوق کے علمبردار کو ہوش آیا ،میڈیا اور اُس کے بڑے بڑے اینکرز کی صحافت،اقدار اور تجربے نے ذرا بھی جوش مارا ہو، اُن کی طرف سے پرجوش سیگمنٹ کا انتظار ہے۔

دوسری جانب عظمیٰ بخاری نے ایکس پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا کی پوسٹیں بھی شیئر کردی۔

مشہور خبریں۔

غزہ فوج بھیجنے اور حماس مخالف منصوبہ کا حصہ بننے سے گریز کیا جائے، پاکستانی علما

?️ 23 دسمبر 2025غزہ فوج بھیجنے اور حماس مخالف منصوبہ کا حصہ بننے سے گریز

ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں امریکی حکام کے بیان کی حیثیت؛نامور امریکی صحافی کی زبانی

?️ 16 اپریل 2025 سچ خبریں:ممتاز امریکی صحافی اور خارجہ پالیسی کی ماہر نے ایران

صہیونی فوج سخت دنوں کے لیے جسمانی اور ذہنی طور پر تیار

?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ شہر کے اطراف و

ترکی میں 2026 کے لیے کم از کم اجرت میں اضافہ؛ حکومت اور مزدور یونینز کے درمیان اختلافات

?️ 24 دسمبر 2025سچ خبریں:ترکی میں 2026 کے لیے کم از کم اجرت میں ہونے

مغربی رہنما نے روس کو جوہری ہتھیاروں استعمال کرنے سے خبردار کیا

?️ 22 ستمبر 2022سچ خبریں:    مغربی ممالک کے رہنماؤں نے بدھ کے روز روسی

دہلی میں ہندوؤں کی تقریب پر گوشت کی دکانیں بند کرنے کا حکم

?️ 6 اپریل 2022سچ خبریں:بھارت کے دارالحکومت دہلی کے جنوبی علاقے میں ہندوؤں کے نوراتری

بائیڈن نے ماؤئی آگ کے متاثرین کو کیسے یاد کیا؟

?️ 23 اگست 2023سچ خبریں: بائیڈن کی عجیب و غریب جاری حرکتیں ہیں ،اس بار

ایران نے اپنی فضائی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط کر لیا ہے: صیہونی اہلکار

?️ 21 جون 2025سچ خبریں: صیہونی ریاست اب ایران کی عسکری طاقت کو سمجھ چکی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے