?️
سچ خبریں: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ سے ثابت ہوتا ہے کہ کسی بھی آپریشن سے کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ آپریشنز کے نتیجے میں عوام اور فوج کے درمیان نفرتیں بڑھتی ہیں۔
لاہور میں گفتگو کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ افغانستان کی حکومت کے ساتھ بامعنی مذاکرات کیے جائیں۔
یہ بھی پڑھیں: آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کیوں؟
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پاک افغان تنازع سے عدم استحکام پیدا ہوگا جس سے بھارت خوش ہوگا۔
مزید پڑھیں: کیا آپریشن عزم استحکام حکومت کے لیے ضروری ہے؟
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ریان نامی 5 سالہ مراکشی بچہ جان کی بازی ہار گیا
?️ 6 فروری 2022مراکشی بادشاہ کے دفتر نے ایک بیان میں 5 سالہ بچے ریان
فروری
یدیعوت آحارینوت کا دعویٰ: غزہ کو امداد فراہم کی جائے گی
?️ 25 جولائی 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوجی ذرائع نے یدیعوت آحارینوت کے ساتھ ایک انٹرویو
جولائی
اسرائیل اور سید حسن نصراللہ نامی ایک ڈراؤنا خواب!
?️ 29 مئی 2023سچ خبریں:صہیونی جنرل نے ماریو اخبار کے ایک نوٹ میں تاکید کی
مئی
پاک-بھارت مذاکرات میں عالمی طاقتوں کا اہم کردار
?️ 26 اپریل 2021(سچ خبریں) ایک عجیب و غریب مسئلہ ہے کہ جب بھی پاکستانی
اپریل
پاکستان کا ملٹی مشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میں روانہ
?️ 30 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ کے بعد
مئی
بائیڈن نے اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا:شامی پارلیمنٹ ممبر
?️ 27 فروری 2021سچ خبریں:شام کے رکن پارلیمنٹ نے عراق اور شام کی سرحد پر
فروری
مداحوں نے کترینہ کو پیاری بھابھی قرار دے دیا
?️ 4 جنوری 2022ممبئی (سچ خبریں) مشہور بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو اُن کے
جنوری
استنبول مذاکرات میں کوئی معاہدہ نہ ہونے کا مطلب اسلام آباد اور کابل کے درمیان جنگ ہے: پاکستان
?️ 26 اکتوبر 2025سچ خبریں: پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ہفتے کے
اکتوبر