?️
لاہور (سچ خبریں) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ جعلی خبروں کے ذریعے انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص ٹولہ مشکل کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہمدردی کی بجائے گندی سیاست کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 7 لاکھ 60 ہزار سیلاب متاثرین کو بر وقت ریسکیو کرنا کوئی معمولی بات نہیں، پنجاب حکومت اپنے وسائل سے تمام امدادی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب نے یہ بھی کہا کہ کلینک آن ویلز نے بر وقت متاثرہ شہریوں کو طبی امداد فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، کچھ لوگ جعلی خبروں سے انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
آج ہمیں وطن عزیز کو عظیم سے عظیم تر بنانے کا عہد کرنا ہوگا۔ مریم نواز
?️ 14 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان
اگست
حلب میں دہشت گردوں کا بھاری نقصان
?️ 30 نومبر 2024سچ خبریں:شامی فوج نے حلب کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں
نومبر
یمنی عوام کے لیے بین الاقوامی برادری نے کیا کیا ہے؟
?️ 22 اگست 2023سچ خبریں: صنعاء کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر نے بین
اگست
متعدد سعودی سرکاری افسران کرپشن کے الزام میں گرفتار
?️ 6 مارچ 2023سچ خبریں:سعودی ذرائع ابلاغ نے مالی بدعنوانی کے الزام میں اس ملک
مارچ
فیس بک پر ’فرینڈز‘ ٹیب پیش
?️ 30 مارچ 2025سچ خبریں: سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر صارفین کو دوستوں
مارچ
کالعدم تنظیم سے مذاکرات کرینگے: وزیر داخلہ
?️ 29 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے
اکتوبر
امریکہ کے حالیہ اقدامات پر چین کا ردعمل
?️ 7 اپریل 2025سچ خبریں: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے پیر
اپریل
پاکستان میں امریکی مداخلت سے متعلق دفتر خارجہ سے منسوب بیان مسترد
?️ 17 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) دفتر خارجہ نے مقامی انگریزی اخبار میں اپنے
نومبر