کورونا:کیسز کی یومیہ شرح میں دن بدن اضافہ

کورونا وائرس: ملک میں مزید 38 افراد انتقال کر گئے

?️

اسلام آباد(سچ خبریں)  عالمی وبا کورونا وائرس ملک میں تیزی سے پھیل رہا ہے ،ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، کورونا کی بلند ترین یومیہ شرح کراچی میں دیکھی جارہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کیسز کی یومیہ شرح 17.52 فیصد رہی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کراچی میں کرونا وائرس کیسز کی شرح 42.31 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ حیدر آباد میں کرونا کیسز کی شرح 18.62 فیصد رہی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کرونا کیسز کی یومیہ شرح 17.52 فیصد رہی۔

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کیسز کی یومیہ شرح 14.35 فیصد رپورٹ کی گئی۔راولپنڈی میں 19.79 فیصد، فیصل آباد میں 7.65 فیصد، بہاولپور میں 7.50 فیصد، نوشہرہ میں 6.40 فیصد، سرگودھا میں 4.18 فیصد، ملتان میں 3.50 فیصد اور گجرات میں 1.59 فیصد یومیہ شرح ریکارڈ کی گئی۔

صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کیسز کی یومیہ شرح 19.4 فیصد رپورٹ کی گئی، صوابی میں 10 فیصد، مردان میں 9.62 فیصد، ایبٹ آباد میں 4.75 فیصد اور بنوں میں صفر فیصد ریکارڈ کی گئی۔صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کیسز کی یومیہ شرح 8.10 فیصد ریکارڈ کی گئی۔علاوہ ازیں گلگت میں کرونا کیسز کی 4.76 فیصد، دیامر میں 7.69 فیصد، اسکردو میں صفر فیصد، مظفر آباد میں 22.73 اور میرپور میں 8.24 فیصد یومیہ شرح رپورٹ کی گئی۔

مشہور خبریں۔

5 میں سے 1 امریکی اسلحے کے تشدد میں اپنا خاندان کھو چکا ہے

?️ 15 اپریل 2023سچ خبریں:ایک سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ریاستہائے متحدہ

غزہ کی تازی ترین صورتحال

?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں:امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق کہ اس حکومت کے اکثر

سوڈان کے جنگ زدہ عوام کی حالت ابتر

?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:افریقی یونین نے اعلان کیا کہ سوڈان کے بحران کا کوئی

اسلامی نظریاتی کونسل کی مسجد نبوی ﷺ واقعے کی مذمت

?️ 1 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے 27

لبنان کے خلاف صیہونی حملے پر سعودی اخبار کی خوشی

?️ 28 ستمبر 2024سچ خبریں: سعودی حکومت کا سرکاری اخبار اور ترجمان، جو اسرائیل کے

سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز

?️ 11 اپریل 2023سچ خبریں:سعودی عرب اور ترکی نے سیاسی مذاکرات کا نیا دور شروع

کاظمی نے عراقی سیاسی گروپوں کا قومی اجلاس بلایا

?️ 16 اگست 2022سچ خبریں:   عراق کے امور حکومت کے وزیر اعظم مصطفیٰ کاظمی نے

شہید قاسم سلیمانی کی تصویر کو بلند کرنے پرعرب صارفین کا رد عمل

?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:   ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج اقوام متحدہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے