?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی آنے سے قبل ایک پیغام میں کہا کہ تین روزہ دورے پر سندھ جا رہا ہوں، اتوار کے روز مزار قائد پر جلسہ ہوگا جہاں ہم کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے۔
اپنے ویڈیو پیغام میں سہیل آفریدی نے کہا کہ سندھ کے عوام بھرپور تیاری کریں اور سٹریٹ موومنٹ میں ساتھ دیں، بانی پی ٹی آئی کا پیغام سندھ کے کونےکونے تک پہنچاؤں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اتوار ساڑھے 4 بجے کراچی میں مزار قائد پر شہر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے۔
واضح رہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کراچی کے دورے کے دوران مختلف شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی کراچی روانگی سے قبل نجی ایئر لائن کی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز جان بوجھ کر لیٹ کی جا رہی ہے، پرواز نے صبح 9 بجے روانہ ہونا تھا، پرواز اب ساڑھے 12 بجے اسلام آباد سے روانہ ہوگی۔


مشہور خبریں۔
چینی لڑاکا اور امریکی جاسوس طیارے کے درمیان براہ راست گفتگو
?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان کشیدگی کی گہرائی کا انکشاف اس
فروری
وزیر اعظم نے معاون خصوصی برائے سندھ معین کر لیا
?️ 28 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب
جولائی
وفاقی حکومت کا 5 سالہ نجکاری پلان سامنے آگیا، 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی
?️ 14 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت کی جانب سے 5 سال 29-2024
اکتوبر
اربعین کی تقریب میں کوئی مبالغہ آرائی نہیں
?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں: عراق کی قومی حکمت نے تاکید کی ہے کہ
ستمبر
فلسطین کی حمایت کے بارے میں یمن کا تازہ ترین موقف
?️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے انصار اللہ کے ترجمان
ستمبر
بجٹ پر بلاوجہ تنقید نہ کی جائے: وزیر خزانہ
?️ 22 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا
جون
کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا کرون دریافت: ماہرین
?️ 10 جنوری 2022پیرس( سچ خبریں)ماہرین نے اومی کرون کے بعد فرانس میں کورونا کی
جنوری
دنیا کی سیاست میں پاکستان کا اہم کردار ہے
?️ 11 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی
اگست