?️
کراچی (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی میں ترقیاتی کام جاری ہیں اور شہر کی ہر سڑک پر جدید بسیں چلیں گی۔
شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی کی ہر سڑک پر جدید بسیں چلیں گی، مزید بسیں کراچی پورٹ پر موجود ہیں اور ٹریفک کے لیے سمارٹ سسٹم پر کام جاری ہے، بس ٹرمینلز سے مفت شٹل سروس فراہم کی جا رہی ہے اور بسوں کو شہر سے باہر رکھنے کا فیصلہ ٹریفک کے رش کو کم کرنے کے لیے کیا گیا۔
سینئر صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ 15 ہزار خواتین نے پنک سکوٹی کے لیے درخواستیں دی ہیں، نجی کمپنی مفت ٹریننگ دے رہی ہے اور ٹریفک ٹیسٹ پاس کرنے والی خواتین کو سکوٹی فراہم کی جائے گی۔
انفراسٹرکچر کے حوالے سے شرجیل میمن نے بتایا کہ کراچی کی سڑکیں بن رہی ہیں، کے ایم سی اور محکمہ بلدیات سڑکوں کی تعمیر میں مصروف ہیں، شہر میں میگا پروجیکٹس جاری ہیں اور وزیر اعلیٰ سندھ نے حال ہی میں 90 ارب روپے مختص کیے ہیں۔


مشہور خبریں۔
امریکہ تائیوان کی وجہ سے چین کے ساتھ تعلقات تباہ نہ کرے: بیجنگ
?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں: چین کے ممکنہ حملے کے خلاف تائیوان کے دفاع
ستمبر
سات اکتوبر کے واقعات کے بعد ہر اسرائیلی کے قتل کے بدلے کم از کم پچاس فلسطینی مارے جانے چاہئیں:اسرائیلی جنرل
?️ 17 اگست 2025سات اکتوبر کے واقعات کے بعد ہر اسرائیلی کے قتل کے بدلے
اگست
یوکرین جنگ نے امریکی ہتھیاروں کے گوداموں کو بھی خالی کر دیا:وال سٹریٹ جرنل
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:امریکی فوجی حکام کے مطابق یوکرین کو اربوں ڈالر مالیت کے
اگست
مریم نواز وزیر اعلٰی پنجاب منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا
?️ 26 فروری 2024لاہور: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آگنائرز اور سینئر
فروری
صدر کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے کی صورت میں متبادل پلان تیار
?️ 26 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ
فروری
شام پر فضائی حملے پر حماس کا ردعمل؛ صیہونی حکومت شر محض
?️ 19 فروری 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے
فروری
وزیر اعظم کا مسلمانوں کو نبی کریمؐ کی زندگی اور تعلیمات کو سمجھنے کا مشورہ
?️ 4 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے تمام مسلمانوں کو نبی
نومبر
جسٹس اقبال حمید الرحمٰن وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس مقرر
?️ 30 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس اقبال
مئی