کرائے کے انقلابیوں نے روز ایک نیا بیانیہ بیچنا ہوتا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کرائے کے انقلابیوں نے روز ایک نیا بیانیہ بیچنا ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں۔ اور اس وقت ملک میں مون سون کی شدید لہر ہے۔ بارش کے دنوں میں زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ بارشوں کے دوران نقصانات ہوئے ہیں۔ اور بارشوں کے دوران جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔ نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کو جلد از جلد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ جبکہ لاہور میں گزشتہ روز موسلادھار بارش ہوئی لیکن کہیں پانی کھڑا نہیں ہوا۔ اور لاہور میں تمام انڈر پاسز کو بروقت کلیئر کروا لیا گیا تھا۔

پیرا فورس سے متعلق عظمی بخاری نے کہا کہ پیرا فورس کے پاس فتنہ فساد سے نمٹنے کے لیے تربیت موجود ہے۔ اور اس فورس کے جلد نتائج سامنے آئیں گے۔ تجاوزات کا خاتمہ، مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہو۔ یہ فورس تربیت یافتہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیرا فورس میں شفاف تفتیش ہو گی۔ اور اس کا اپنا انویسٹی گیشن سیل ہوگا۔ پیرا فورس پورے پنجاب میں کام کرے گی۔ اور اس میں 50 ہزار سے زیادہ اہلکار شامل ہوں گے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل کی تباہی پہلے سے کہیں زیادہ قریب

?️ 16 مئی 2024سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں نے یوم نکبت کی 76ویں سالگرہ کے موقع

ملک کب آزاد ہوگا؟ محمود خان اچکزئی کی زبانی

?️ 11 اگست 2024سچ خبریں: پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور اپوزیشن رہنما محمود

یمن نے امریکی آئزن ہاور طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا

?️ 1 جون 2024سچ خبریں: یمنی مسلح فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اس جمعہ کو

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط؛ وجہ ؟ 

?️ 19 ستمبر 2025سچ خبریں: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور پاکستان کے وزیر اعظم

حزب اللہ حیفا کو خاک میں ملا سکتی ہے: صہیونی جنرل

?️ 15 ستمبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں توسیع کے نتائج کے

’جیمنائی‘ کو گوگل کروم کا حصہ بنادیا گیا

?️ 24 مئی 2025سچ خبریں: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے

اسرائیل کے لئے امریکہ کی امداد کا سلسلہ جاری

?️ 9 دسمبر 2023سچ خبریں:غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کے لیے

بن سلمان کا ممکنہ جانشین

?️ 6 ستمبر 2022سچ خبریں:سعودی عر ب کے فرمانروا شاہ سلمان کی جسمانی حالت کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے