?️
لاہور (سچ خبریں) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پانی ذخیرہ کرنے کے منصوبے بنانے پڑیں گے، ڈیم بنانے کے لیے اپنی تمام سیاسی قوت استعمال کروں گا۔
میڈیا سے گفتگو کے دوران ملک محمد احمد خان نے کہا کہ لاہور کی نہر سے پانی سڑکوں پر آنے کی خبروں میں صداقت نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مصیبت کا وقت ہے، میں نے اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں، سیلاب سے بہت بڑی تعداد میں نقل مکانی ہوئی ہے۔
ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ متاثرہ علاقوں میں فصلیں مکمل تباہ ہو گئی ہیں، اس صورت حال میں ہم بجلی کے بل نہیں دے سکتے، فصلیں نہیں ہوں گی تو کیسے ادائیگی کریں گے۔
ملک محمد احمد خان نے یہ بھی کہا کہ پانی کا بہاؤ بہت زیادہ ہے، ایسی تباہی ہے کہ لگتا ہے ان علاقوں میں کچھ نہیں بچا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اسرائیل کی حمایت میں کمی
?️ 1 جون 2021سچ خبریں:امریکی مرکز برائے سلامتی اور انٹلی جنس اسٹڈیز (جسے امریکی انٹلی
جون
کورونا: 26 ممالک کے مسافروں پر سفری پابندیاں عائد
?️ 13 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر نیشنل کمانڈ
جون
انسانیت کی پیشانی پر سیاہ دھبہ
?️ 11 دسمبر 2023سچ خبریں: یونیسیف کے ترجمان نے ایک انٹرویو میں زور دے کر
دسمبر
پاکستان پر بھارتی میزائل حملے مودی حکومت کے ہندو توا ایجنڈے کا تسلسل ، حریت کانفرنس
?️ 7 مئی 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
مئی
امریکہ میں تفرقے کی شدت پر اوباما کی تشویش
?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر نے امریکی میڈیا کی جانب سے انتشار
مئی
قومی اسمبلی میں فنانس بل کی تحریک منظور کر لی گئی
?️ 29 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کی
جون
حزب اللہ کیسے صیہونیوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتی ہے؟
?️ 10 اکتوبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ مختصر مدت میں صہیونی ریاست کے گیس کے
اکتوبر
وفاقی حساس ادارے نے داعش کا عالمی نیٹ ورک بے نقاب کردیا، متعدد غیرملکی گرفتار
?️ 19 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حساس ادارے نے داعش کا بین الاقوامی
فروری