?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی آج جہاں ہے اپنے غیر سیاسی رویے کی وجہ سے ہے، خود اسمبلیاں توڑ کر استعفے دے کے گھر چلے گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ تحریک انصاف میں سب غیر سیاسی لوگ ہیں، کوئی وکیل ہے کوئی چند ماہ سے نمودار ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کبھی بھی سیاسی شخصیت نہیں تھے، سیاسی دماغ ہی سیاسی پارٹیاں چلا سکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق طلال چودھری کا کہنا تھا کہ مذاکرات ہونے چاہئیں، میں نے پہلے بھی کہا تھا جس پارلیمان میں یہ مذاکرات چھوڑ کر جارہے ہیں اُسی پارلیمان میں لوٹیں گے۔
وزیرمملکت نے کہا کہ ہماری پارٹی میں کس نے آنا ہے اور کس نے نہیں اس کا فیصلہ جماعت کرے گی، میرا خیال ہے خاقان عباسی اور دیگر لوگوں کو پارٹی چھوڑنی ہی نہیں چاہئے تھی، کیا نہیں دیا اس پارٹی نے ان لوگوں کو؟ کیا کیا نہیں دیا؟۔


مشہور خبریں۔
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کیلئے آخری موقع دے دیا
?️ 20 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی
مئی
صیہونی حکومت فاشسٹ ہے؛اسرائیلی کنسٹ رکن کا اعتراف
?️ 12 نومبر 2024سچ خبریں:فلسطینی عوام کی حمایت پر اسرائیلی حکام کی تنقید کا سامنا
نومبر
عرب نوجوان کن ممالک کو مضبوط اتحادی سمجھتے ہیں؟
?️ 14 اگست 2023سچ خبریں: متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک کمپنی کی جانب سے
اگست
دنیا بھر کے قیدیوں کا ایک چوتھائی حصہ امریکی جیلوں میں ہے
?️ 16 فروری 2021سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ میں بڑی تعداد میں قیدی ہونے کی وجہ سے
فروری
یا ہمارے ساتھ رہو یا دہشت گردوں کے؛ترکی کے صدر کا امریکہ سے خطاب
?️ 15 فروری 2021سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے پیر کو امریکہ سے
فروری
یحییٰ سنوار کے قتل پر صہیونی حکام کا اتفاق
?️ 7 اگست 2024سچ خبریں: صہیونی حکام یحییٰ سنوارکو 7 اکتوبر کے حملے کا ماسٹر
اگست
فلسطین کے حامیوں کا فرانس اور اسرائیل کے درمیان فٹبال میچ کی منسوخی کا مطالبہ
?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں:فلسطینی حامیوں نے فرانس کی فٹبال فیڈریشن کے دفتر کے باہر
نومبر
غزہ میں بم دھماکوں کا سلسلہ جاری
?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے مغربی ایشیائی امور کے
نومبر