?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب ہوچکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پچھلے کچھ دنوں سے ملک میں عدم استحکام کی فضا پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب ہوچکا ہے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ ملک میں امن وامان کے لیے سیکیورٹی فورسز قربانیاں دے رہی ہیں، ملک میں پھیلائی جانے والی افواہیں منظم سازش کا حصہ ہیں، افغان رجیم کی کمزوریوں کی وجہ سے دراندازی بڑھ گئی ہے، افغانستان سے دراندازی روکنے کے لیے فوج کی کارروائیاں جاری ہیں۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی، انہوں نے افغانستان سے جاری دہشتگردی کا بتایا، عطا تارڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی لوگوں کادہشتگردوں کیساتھ گٹھ جوڑ ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں 4 ہزار سے زائد دہشتگردی کے مقدمات میں سزائیں نہیں ہوئیں، صوبائی حکومت کی کوتاہی کے باعث خیبرپختونخوا میں دہشتگردی بڑھ رہی ہے، خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کا بڑھنا صوبائی حکومت کی ناکامی ہے۔


مشہور خبریں۔
غزہ کے لیے عبوری کمیٹی، اتحاد کی جانب ایک قدم یا ایک عارضی تجربہ؟
?️ 25 اکتوبر 2025غزہ کے لیے عبوری کمیٹی، اتحاد کی جانب ایک قدم یا ایک
اکتوبر
کورونا وائرس: ملک بھر میں مزید 84 افراد جاں بحق
?️ 5 جون 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث پاکستان
جون
ٹرمپ فلسطینی قوم پر ہتھیار ڈالنے کی شرائط مسلط کرنا چاہتا ہے:خلیل نصراللہ
?️ 26 جولائی 2025ٹرمپ فلسطینی قوم پر ہتھیار ڈالنے کی شرائط مسلط کرنا چاہتا ہے:خلیل
جولائی
ٹرمپ کی موت کی خبر شائع
?️ 21 ستمبر 2023سچ خبریں:آج بروز بدھ سابق امریکی صدر کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر
ستمبر
"جسٹ ڈو اٹ” ایران سے خطاب؛ اسرائیل کے خاتمے کے لیے مغرب کی دلی آواز
?️ 16 جون 2025سچ خبریں: ایران اور صہیونی ریاست کے درمیان جاری جنگ کے دوران، "جسٹ
جون
روس-اسلامک ورلڈ سربراہی اجلاس جدہ میں منعقد ہوگا
?️ 23 نومبر 2021سچ خبریں:سعودی عرب کا شہر جدہ 24 نومبر کو روس-اسلامک ورلڈ اسٹریٹجک
نومبر
امریکی دہشت گردوں کا ایرانی کنٹینر جہاز پر حملہ
?️ 20 اپریل 2026 سچ خبریں:امریکی دہشت گرد فوجیوں نے چند گھنٹے قبل خلیج عمان
اپریل
ایرانیوں نے ثابت کر دیا کہ وہ جو کہتے ہیں کر دکھاتے ہیں: عطوان
?️ 14 اپریل 2024سچ خبریں: ایک سینئر علاقائی تجزیہ نگار نے اس بات کی طرف
اپریل