?️
شکارپور (سچ خبریں) پی ایس 9 کے مکمل 178 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی نے 73954 ووٹ لے کر میدان مار لیا۔
دوسری جانب جے یو آئی کے امیدوار رشد اللہ شاہ 9412 ووٹ حاصل کرسکے، آغا شہباز درانی کی جیت پر کارکنان کی جانب سے جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے۔
علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے متعدد رہنما اورکارکنان کوٹ درانی پہنچ گئے اور آغا شہباز درانی کو مبارک دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے حلقہ پی ایس 9 شکارپور میں 2 لاکھ 77 ہزار 792 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں جن میں ایک لاکھ 48 ہزار 310 مرد جبکہ ایک لاکھ 29 ہزار 482 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فلسطینی کمزور ہونے والے نہیں:آیت اللہ سیستانی
?️ 12 مئی 2021سچ خبریں:عراقی شیعہ رہنما آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے صہیونیوں کے
مئی
پیلوسی نے یوکرین میں امریکی فوجیوں بھیجنے کی مخالفت کی
?️ 18 مارچ 2022سچ خبریں: ہم کیف نہیں جا رہے ہیں پیلوسی نے یوکرین میں
مارچ
سعودی عرب میں اسرائیلی طیارے کی لینڈنگ
?️ 24 اگست 2022سچ خبریں: صیہونی ذرائع نے خبر دی ہے کہ اس حکومت
اگست
شام اور عراق کی دہشت گردی امریکہ کے کنٹرول میں ہے:ترکی
?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:ترک صدر نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ وہ اسد کی
اگست
’صلاح الدین ایوبی‘ کا کراچی میں پریمیئر، ’اگلے سیزن میں پاکستانی اداکار بھی شامل ہونگے‘
?️ 19 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) 12ویں صدی کے مشہور مسلمان کمانڈر صلاح الدین ایوبی
نومبر
میڈلین البرائٹ امریکی ویمپائر کا اصل چہرہ تھیں:عطوان
?️ 24 مارچ 2022سچ خبریں: فلسطینی نژاد صحافی اور عرب دنیا کے تجزیہ کار عبدالباری
مارچ
کرک میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 اہلکار شہید، 6 زخمی
?️ 6 فروری 2025کرک: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس چیک پوسٹ
فروری
مغرب خود کو صیہونیوں کے تسلط سے آزاد کرے
?️ 10 اکتوبر 2022سچ خبریں: یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک
اکتوبر