پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دی، لاہور سے لندن کیلئے چھ سال بعد براہ راست فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے چھ سال کے طویل وقفے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے، پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تیس مارچ کو لاہور سے لندن کیلئے پہلی پرواز پی کے 757 روانہ ہوگی۔ لندن کیلئے پی آئی اے کی تمام پروازیں ہیتھرو ائیر پورٹ کے ٹرمینل 4 پر لینڈ کریں گی۔ لاہور سے لندن کی پروازوں کے دوبارہ آغاز کو پی آئی اے کے بین الاقوامی نیٹ ورک میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

برطانیہ کیلئے پروازوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا، ترجمان کے مطابق لندن کیلئے ائیر لائن کی ہفتہ وار پروازوں کی مجموعی تعداد سات ہو جائے گی۔ پی آئی اے اس سے قبل اسلام آباد سے لندن کیلئے بھی پروازوں کر چکی ہے اور 29 مارچ سے آپریشن کا آغاز ہو گا اور ہفتہ وار تین پروازیں لندن جائیں گی۔

مشہور خبریں۔

عمران خان اور پارٹی کارکنوں کی رہائی سمیت 3 مطالبات رکھے ہیں، اسد قیصر

?️ 24 دسمبر 2024 پشاور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے

ہمارے تیل کی آمدنی کا ہمارے ہی خلاف استعمال:یمنی عہدہ دار

?️ 22 اگست 2022سچ خبریں:یمن کے نائب وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد

5 سالہ فلسطینی بچیک کی لعنت، اسرائیلی فوج کے لیے نئی مصیبت

?️ 15 جنوری 2025سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ روز میکسیکو

شادی کا وقت آگیا، یشمیٰ گل

?️ 25 دسمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) شادی کرنے یا نہ کرنے کی وجہ سے خبروں

ٹک ٹاکر سے بدسلوکی کے کیس میں پولیس افسران کی معطلی کا فیصلہ

?️ 20 اگست 2021لاہور(سچ خبریں)پنجاب حکومت نے مینارِ پاکستان پر ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم

فلسطینی مزاحمت: اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ملبے سے نکالنے میں ساز و سامان کی کمی واحد رکاوٹ ہے

?️ 28 اکتوبر 2025سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی قیادت کے ایک ذریعے نے اعلان کیا کہ

جنگ جاری رہی تو ایران مسلسل میزائل داغ سکتا ہے؛ صہیونی فوجی حکام کا اعتراف

?️ 8 اپریل 2026سچ خبریں:صہیونی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا اندازہ ہے کہ ایران

یمن کے صعدہ شہر پر سعودی توپ خانے کا حملہ؛ ایک شہری شہید ، متعدد زخمی

?️ 4 اگست 2021سچ خبریں:یمن کے صعدہ شہرپر سعودی جارح فوج کے توپ خانے کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے