?️
اسلام آباد (سچ خبریں)اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اساعیل نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھا رہے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ تیل اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر بوجھ پڑے گا ‘ میں اور میرا وزیر اعظم عوام پر بوجھ ڈالنے کے حق میں نہیں‘ میں آئی ایم ایف سے دوبارہ ملاقات کرنے جا رہا ہوں ، ہم کوئی نہ کوئی بیچ کا راستہ نکالیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے سبسڈی ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن ہم پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھائیں گے بلکہ عوام کو ریلیف دیں گے اور آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات خوش اسلوبی سے حل کریں گے ، ہم ان جیسا وعدہ نہیں کریں گے چینی سستی دے رہے ہیں کچھ عرصے بعد مزید سستی دینے کا کہہ دیا ۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 4 سال پہلے جب ہم نے حکومت چھوڑی گندم ایکسپورٹ کرتے تھے ، پی ٹی آئی حکومت نے چینی ایکسپورٹ کی اور مہنگی امپورٹ بھی کی ، گنا، گندم اور کپاس تینوں کی پیدوار ان کے دور میں کم ہوئی ہے لیکن اس سال پھر ہم گندم ایکسپورٹ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ کیا فوڈ سیکیورٹی میں مشکوک افراد کو بٹھایا گیا ہے؟ کیا یوریا کی اسمگلنگ کرائی گئی ہے؟ یوریا کی اسمگلنگ میں بہت سے لوگ ملوث ہوتے ہیں ، پنجاب حکومت کے بغیر یہ اسمگلنگ ممکن نہیں ہوتی، گندم بھی پاکستان سے اسمگل ہوئی ، ہم زراعت کو ٹھیک نہ کر سکے تو ملک آگے نہیں بڑھ سکتا ۔ علاوہ ازیں ملکی معیشت کی موجودہ صورتحال سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر کے بیان پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ معاشی حالات آپ خطرناک حد تک لے گئے تھے ، ہم معیشت میں بہتری لانے کی کوشش کر رہے ہیں ، 71 سال میں لیے گئے تمام قرضوں کا 80 فیصد تحریک انصاف حکومت نے لیا ، 1983 اور 1984 کے بعد سب سے کم کپاس پیدا کی گئی ، 2018ء میں ہم نے حکومت چھوڑی تو گندم اور چینی برآمد کر رہے تھے ، تحریک انصاف نے چینی اور گندم کی درآمد ختم کر دی۔
Short Link
Copied

مشہور خبریں۔
صیہونیوں میں غزہ جنگ کے جھٹکے
?️ 23 مئی 2021سچ خبریں:عبرانی زبان کے میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوجی
مئی
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
?️ 26 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا
اپریل
امیتابھ بچن کے بنگلے میں بم کی خبر جھوٹی نکلی
?️ 8 اگست 2021ممبئی (سچ خبریں)بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے بنگلے سمیت ممبئی
اگست
عالمی ادارے جیلوں میں نظربند کشمیریوں کی حالت زار کا نوٹس لیں: ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی
?️ 2 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے اقوام متحدہ
دسمبر
یوکرین کی جنگ میں روسی فوج کہاں تک جاتی ہے؟
?️ 25 فروری 2022سچ خبریں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ وہ جنگ
فروری
غزہ میں جرائم کے نتائج؛ برطانوی یونیورسٹیوں میں صیہونیوں کی اب کوئی جگہ نہیں!
?️ 13 جولائی 2025سچ خبریں: اسرائیل مخالف مؤقف اور مختلف برطانوی حلقوں کی طرف سے
جولائی
عمر اکمل پر ایک سال کی پابندی اور 42 لاکھ سے زیادہ کا جرمانہ عائد
?️ 26 فروری 2021کراچی {سچ خبریں} قومی کرکٹر عمر اکمل کو کرکٹ کی عالمی ثالثی
فروری
کورونا وائرس: ملک بھر میں کیسز اور اموات میں نمایاں کمی
?️ 15 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عید کے ایام میں ملک بھر میں لاک ڈاؤن
مئی