?️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر مشکل گھڑی، ہر شہر اور ہر تکلیف میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کا وعدہ ہے کہ وہ عوام کے ساتھ ہر سکھ دکھ میں کھڑے رہیں گے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔
عظمی بخاری نے مزید کہا کہ انتظامیہ، ریسکیو ورکرز، سول ڈیفنس اور پاک فوج کے جوان متاثرہ شہریوں کو ریسکیو کرنے اور ان کی مدد کے لیے دن رات مصروفِ عمل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ محکمہ صحت کا عملہ بھی عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے لیے پوری طرح متحرک ہے۔
وزیر اطلاعات پنجاب نے مختلف شہروں میں متاثرہ افراد کو ریسکیو کرنے کی ویڈیوز بھی شیئر کیں اور کہا کہ پنجاب حکومت مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
یمنی میزائلوں نے اڑائی اسرائیلیوں کی نیندیں
?️ 26 دسمبر 2024سچ خبریں: تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر یمن
دسمبر
پنجاب میں جیت کی صورت میں عمران خان نے وزیراعلیٰ بنانے کا وعدہ کیا:پرویز الہیٰ
?️ 6 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا کہنا
مئی
حزب اللہ کے نئے سکریٹری جنرل کون ہیں؟
?️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ کے نئے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کی
اکتوبر
شام کی بھی عرب پارلیمنٹ کی یونین کے اجلاس میں شرکت ضروری
?️ 9 فروری 2022سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیح بری نے عرب پارلیمنٹ کی
فروری
انتظامی معاملات موثر انداز میں چلانے کیلئے صوبے، انتظامی یونٹس چھوٹے ہونے چاہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
?️ 10 دسمبر 2024 پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واضح کیا
دسمبر
300 برطانوی شخصیات نے غزہ کی نسل کشی میں ملوث ہونے کے خاتمے کا مطالبہ کیا
?️ 30 مئی 2025سچ خبریں: 300 سے زائد برطانوی شخصیات نے وزیر اعظم کیئر سٹارمر
مئی
فلسطینی استقامت مزید مضبوط ہو گئی ہے: حماس
?️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں: حماس کے رہنما علی برکہ صہیونی دشمن غزہ
دسمبر
یورپی یونین کا فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف بیان
?️ 24 جون 2023سچ خبریں:فلسطین میں یورپی یونین کے نمائندے سون کوہن وون برگڈورف نے
جون