?️
لاہور (سچ خبریں) جوڈیشل ایکٹیوزم پینل نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کے لیے وزیراعلی پنجاب، آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو مراسلہ ارسال کر دیا۔
خط جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربرا اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا، خط کی کاپی وزیراعظم پاکستان، صدر پاکستان اور گورنرز کو بھی بھجوائی گئی۔
موقف اختیارکیا گیا ہے کہ پتنگ بازی پر مکمل پابندی پر من وعن درآمد کروایا جائے پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے اس کی کسی صورت بھی اجازت نہ دی جائے، پتنگ بازی میں استعمال ہونے والی اشیاء بنانے والے افراد کے خلاف کیا کاروائی کی گئی، تفصیلات فراہم کی جائیں، پتنگ بازی کرنے والے ملزمان میں سے کتنے ملزمان کو سزائیں ہوئی ہیں تفصیلات فراہم کی جائیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
تم غنڈے اور بدمعاش ہو : چین کا امریکہ سےخطاب
?️ 18 اگست 2022سچ خبریں: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے
اگست
صہیونی حکومت خطے میں عدم استحکام کی جڑ ہے: حماس
?️ 18 اکتوبر 2021سچ خبریں:فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے ایک رکن
اکتوبر
پاکستان کے آئین میں تاریخی ترمیم؛ فوجی ڈھانچے میں بنیادی تبدیلیاں
?️ 24 نومبر 2025سچ خبریں: پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم نمبر 27 کی منظوری کے بعد پاکستان
نومبر
جرمنی میں نسل پرستی کا معاملہ، 12 افراد کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی
?️ 15 اپریل 2021جرمنی (سچ خبریں) جرمنی میں نسل پرستی اور مسلمانوں کے خلاف حملوں
اپریل
پاکستان: امریکہ کے غلط اقدامات ہمیں منظور نہیں
?️ 29 جون 2025سچ خبریں: پاکستانی وزیر خارجہ نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا
جون
نیتن یاہو کے خلاف مسلسل 24ویں ہفتے مظاہرے جاری
?️ 18 جون 2023سچ خبریں:ہفتہ کو مقبوضہ علاقوں کے مکینوں نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو
جون
میں 4 مہینے پہلے بھی کہتا تھا کہ الیکشن کرادو:شیخ رشید
?️ 9 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر
اپریل
صیہونی فوجیوں نے آٹھ فلسطینیوں کو لیا حراست میں
?️ 14 نومبر 2021سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں
نومبر