پاکستان کی سب سے بڑی لڑائی انتہا پسندسوچ سے ہے: فواد چوہدری

کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے: فواد چوہدری

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے لئے اصل چیلنج قائد اعظم کا پاکستان واپس لینا ہے لوگوں کی سوچ غلط ہے کہ اسلامی ملک کا مطلب مذہبی ملک ہے،پاکستانی ریاست کی سب سے بڑی لڑائی انتہا پسند سوچ سے ہے، پاکستان کو اس سوچ کی لڑائی لڑنی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کا پاکستان واپس لینا ہمارے لیے اصل چیلنج ہے، آج عمران خان اس پاکستان کو بنانا چاہتے ہیں جو قائد اعظم  نے سوچا تھا۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ قائد اعظم ہرگز پاکستان کو مذہبی ملک کی طرح نہیں دیکھتے تھے، لوگ بے وقوف بنا رہے ہیں کہ اسلامی ملک کا مطلب مذہبی ملک تھا، پاکستانی ریاست کی سب سے بڑی لڑائی انتہا پسند سوچ سے ہے، پاکستان کو اس سوچ کی لڑائی لڑنی ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید  کہا کہ افغانستان میں مخصوص سوچ پاکستان کے لیے خطرہ ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مذہبی اقدار میں دخل اندازی سے ریاست و حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہوتا، 11 اگست 1947 کو قائد اعظم  نے واضح کیا اقلیتوں کے کیا حقوق ہوں گے۔

مشہور خبریں۔

ہیگ کورٹ کا غزہ کے بارے میں بیان

?️ 9 دسمبر 2023سچ خبریں: بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر جنرل نے اقوام متحدہ

بیٹا مجرم ، باپ منصف؛فیصلہ سب کچھ معاف

?️ 2 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے قانونی اختیار کا استعمال کرتے

وفاقی کابینہ کی کارروائی آن لائن کرنے کی تیاریاں شروع

?️ 26 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا کے باعث ہلاکت خیز واقعات

فوجی مذاکرات میں پیش رفت کے لیے صنعاء کی تین شرطیں

?️ 29 اگست 2022سچ خبریں:   یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی ملٹری کمیٹی جو اس

امریکہ کا وسیع اثر و رسوخ عرب لیگ کے راستے سے ہٹنے کا سبب

?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:انصار اللہ سے وابستہ یمن کی قومی نجات کی حکومت کی

گرین لینڈ کے حوالے سے تمام آپشنز زیر غور ہیں: وائٹ ہاؤس

?️ 2 فروری 2026 سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویت نے واشنگٹن کی

مسلم لیگ (ن) کو پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات میں اپنی سیاسی موت نظر آتی ہے، پرویز الہٰی

?️ 13 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے

اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کا راز کیا ہے ؟

?️ 20 نومبر 2023سچ خبریں: ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جوہری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے