?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک بار پھر سیلاب کی ہولناک صورتحال کا سامنا ہے، سیلاب سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔
انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ہے، ماحولیاتی انصاف کے لیے سب کو مل کر آواز اٹھانا ہوگی۔
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ امن، استحکام اور ترقی کا آپس میں گہرا تعلق ہے، پارلیمانی لیڈرز کے درمیان رابطوں اور تبادلوں کا فروغ وقت کا تقاضا ہے۔
نائب وزیر اعظم نے کہا کہ پارلیمانی سفارتکاری مذاکرات باہمی احترام اور رابطوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے، پائیدار علاقائی امن اور استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین جیسے غیر حل طلب تنازعات سے عالمی امن کو شدید خطرات ہیں۔ پاکستان نے ہمیشہ تنازعات کو پُرامن طریقے سے حل کرنے پر زور دیا۔


مشہور خبریں۔
میکرون اور ان کی اہلیہ کی لڑائی کا ہونٹ پڑھنا؛ بریگزٹ: باہر نکل جاؤ، ہارنے والے!
?️ 29 مئی 2025سچ خبریں: مغربی میڈیا نے ہونٹ ریڈنگ کے ماہرین کی رپورٹس کا
مئی
گوگل فوٹوز کے نئے فیچرز، اب تصاویر کو ویڈیوز اور کارٹون میں تبدیل کیا جاسکے گا۔
?️ 26 جولائی 2025سچ خبریں: گوگل نے اپنی مشہور ایپ گوگل فوٹوز میں نئے دلچسپ
جولائی
عراقی حکومت کی تشکیل کے بارے میں نوری المالکی کا تازہ ترین تبصرہ
?️ 4 جولائی 2022سچ خبریں: دوله القانون اتحاد کے سربراہ نوری المالکی نے گزشتہ شب
جولائی
کینیڈا میں مقامی بچوں کی مزید 66 اجتماعی قبروں کا انکشاف
?️ 27 جنوری 2023سچ خبریں:کینیڈا کے جنوب میں واقع صوبےبرٹش کولمبیا کے ایک مقامی قبیلے
جنوری
60 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگانےکی مہم کا آغاز
?️ 10 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) محکمہ صحت نے ملک بھر میں 60 سال سے
مارچ
غزہ جنگ سے داعش کو نقصان؛ امریکی میگزین کی رپورٹ
?️ 15 فروری 2024سچ خبریں: امریکی حکومت کے نگران اداروں نے عراق اور شام میں
فروری
آگ کے نیچے سویڈا؛ شامی ڈروز کمیونٹی میں متعدد انسانی بحرانوں کی کہانی
?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: صوبہ سویدا کے مقامی ذرائع نے صوبے میں تباہ کن
جولائی
شہید صالح العروری کون ہے؟
?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں:صالح العروری 1966 میں مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے
جنوری