?️
کوئٹہ (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سب کو معلوم ہونا چاہئے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، ہمارے پاس شواہد موجود ہیں۔
بلوچستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں کے حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بھارت دہشتگردوں کو سپورٹ کر رہا ہے، بھارت منصوبہ سازی میں دہشت گردوں کا مددگار ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردوں نے پلان کر کے حملہ کیا تھا، جو بھی دہشتگرد آیا سکیورٹی فورسز نے اسے ڈھونڈ کر مارا، میں پاک فوج، ایف سی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
محسن نقوی نے کہا کہ سب سے بہادر شخص سرفراز بگٹی ہیں، چند سرفراز بگٹی اور ہوتے تو دہشتگردی دنوں میں ختم ہوجاتی، سب کو معلوم ہونا چاہئے پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مقبوضہ فلسطین میں حساس معلومات کی منتقلی کیسے ہوتی ہے؟
?️ 3 نومبر 2024سچ خبریں:ایک صہیونی نیوز چینل نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین
نومبر
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا اصلی ماسٹر مائنڈ کون ہے؟
?️ 4 نومبر 2025ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا اصلی ماسٹر مائنڈ کون ہے؟ امریکہ
نومبر
لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کی درخواست مسترد
?️ 12 نومبر 2022لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)
نومبر
حزب اللہ کی 22 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کے خلاف 20 کارروائیاں
?️ 10 مئی 2026 سچ خبریں:اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی افواج
مئی
غزہ کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی خطرناک حکمت عملی
?️ 14 اکتوبر 2023سچ خبریں:چند گھنٹے پہلے کچھ علاقائی میڈیا کے میڈیا کے مطابق امریکہ
اکتوبر
الیکشن التوا کے حق میں قرارداد ملک، جمہوریت کےخلاف سازش ہے، جماعت اسلامی
?️ 5 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جماعت اسلامی نے الیکشن التوا کے حق میں
جنوری
شامی فضائی دفاع کا صیہونی حکومت کے میزائلوں سے مقابلہ
?️ 10 جون 2022سچ خبریں: شام کے فضائی دفاع نے آج جمعہ کو مقامی وقت
جون
اسرائیل اور داعش کا مشترکہ ہدف شام کے بحران کو طول دینا ہے: بسام الصباح
?️ 29 اپریل 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بسام صباغ نے اعلان کیا
اپریل