?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا پاکستان بطور ایٹمی طاقت امت مسلمہ کیساتھ کھڑا ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا چاہے کوئی ملک کتنا بڑا کیوں نہ ہو، پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا۔
انہوں نےکہا پاکستان کےخلاف جنگ میں بھارت کو اسرائیل کی بھرپور حمایت حاصل تھی، کیا ہوا پوری دنیا نے دیکھ لیا، پاکستان ایٹمی طاقت ہوتے ہوئے خطے کے امن کو نقصان پہنچانا نہیں چاہتا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان فرنٹ لائن پر رہا، پاک بھارت جنگ میں امریکا کے مثبت کردار کو سراہتے ہیں۔
مزیدکہنا تھا کہ سلامتی کونسل کی جانب سے قراردادوں کی خلاف ورزی پر ایکشن لینا چاہیے، عرب لیگ پہلے ہی مشترکہ دفاعی فورس پر بات چیت کر رہی ہے، اس کامقصد جارحیت نہیں بلکہ امن کا قیام ہونا چاہیے، غزہ کے مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے، اسرائیل مذاکرات میں سنجیدہ ہی نہیں ہے، پاکستان کےخلاف اسرائیل نے کھل کر بھارت کی حمایت کی، اسرائیل اور بھارت دو ممالک ہیں جو سلامتی کونسل کی قرار دادوں کو نہیں مانتے۔


مشہور خبریں۔
اسٹار لنک اسیٹلائٹ انٹرنیٹ یوکرین کی فوج کے لیے ایک تباہی
?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں: یوکرائنی حکام اور فوجیوں نے کہا ہے کہ جنگ
اکتوبر
غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے عرب ممالک کا منصوبہ
?️ 19 جنوری 2024سچ خبریں: انگریزی اخبار کے مطابق عرب ممالک ایک وسیع منصوبے کے تحت
جنوری
برطانیہ کا روس کے منجمد اثاثے یوکرین کو دینے کا اعلان
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:برطانوی خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک
جولائی
لیکود ایک مجرمانہ تنظیم ہے
?️ 12 مئی 2025سچ خبریں: لیکود (نیتن یاہو کی پارٹی) کے رویے نے اس تحریک
مئی
بلوچستان میں فوج نے کلیئرنس آپریشن شروع کر دئے
?️ 5 فروری 2022راولپنڈی (سچ خبریں)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر
فروری
شہید کے قتل کی سب سے کم قیمت امریکہ کا مغربی ایشیا سے انخلاء
?️ 2 جنوری 2023سچ خبریں: حزب اللہ عراق کے سکریٹری جنرل ابو حسین الحمیدوی نے
جنوری
نائیجر میں تبدیلی مغربی استعمار کے خلاف بغاوت : عطوان
?️ 9 اگست 2023سچ خبریں:ممتاز فلسطینی تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے اپنا نیا مضمون افریقی
اگست
پرائس کنٹرول توانائی امور پر وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیے
?️ 8 مارچ 2021 اسلام آباد {سچ خبریں} وزیر اعظم عمران خان نے آج توانائی
مارچ