پاکستانی بہترین سفارتکاری کی دنیا معترف، ایران کا اردو میں اظہار تشکر

ایران پاکستان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کی بہترین سفارت کاری کی پوری دنیا معترف ہو گئی، ایران نے پاکستان سے اردو میں اظہار تشکر کیا۔

پاکستان اپنی متوازن خارجہ پالیسی اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی بدولت اقوام عالم میں نمایاں مقام حاصل کرچکا ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے ایران کا بھرپور ساتھ دینے پر پاکستانی حکومت اور عوام کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان نے مشکل وقت میں ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا عملی مظاہرہ کیا۔ عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام کے اس تعاون اور حمایت پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں، صیہونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستانی حکومت اور عوام نے ایران کا بھرپور ساتھ دیا۔

عالمی ماہرین کے مطابق پاکستان نے بیک وقت عرب ممالک اور ایران کے ساتھ متوازن بات چیت قائم کر کے بہترین سفارت کاری کا عملی مظاہرہ کیا۔ ماہرین کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا بیان پاکستان کی بہترین سفارت کاری اور خطے میں نمایاں حیثیت کا عکاس ہے۔

عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال میں بے پناہ پیچیدگیوں کے باوجود ایک انتہائی اہم اور مثبت تعمیری کردار ادا کر رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کی خطے میں برادر ممالک کے درمیان امن کیلئے کی جانے والی کاوشیں قابل ستائش ہیں جو جنگ کو محدود کرنے میں انتہائی اہم ہیں۔

مشہور خبریں۔

قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل کردی جائے گی

?️ 4 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ

عمران خان نے وزراء کے بیرون ملک سفر پر روک لگا دی

?️ 30 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم نے تمام وزراء کو بیرون ملک جانے

مغربی ممالک فلسطینی شہریوں کو کیا سمجھتے ہیں؟

?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے آج سلامتی

امریکہ سے 2 سالہ بچی کی غیرقانونی ڈیپورٹیشن

?️ 27 اپریل 2025سچ خبریں: ایک فیڈرل جج نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ

افریقی مفکر: امام خمینی کی فکر ناانصافی کے خلاف مزاحمت کا نمونہ ہے

?️ 1 جنوری 2026سچ خبریں: جنوبی افریقہ کے ایک مفکر فرید اسحاق امام خمینی (رح)

اسحاق ڈار 23 سے 24 اگست بنگلا دیش کا سرکاری دورہ کریں گے

?️ 22 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 23

روس کی صیہونی بحری جہاز پر حملے کے سلسلہ میں عائد الزامات کی تردید

?️ 5 اگست 2021سچ خبریں:روس نے سلامتی کونسل کی جانب سے بحیرۂ عمان میں اسرائیلی

شہر رفح کی ناگفتہ بہ حالت

?️ 14 مئی 2024سچ خبریں: UNRWA نے اعلان کیا کہ فلسطینی خاندانوں کو آج صبح رفح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے