?️
کراچی (سچ خبریں) پاکستان میں فلسطین کے خلاف اسرائیلی جرائم کی مذمت کے طور پرایک اہم سائیکلنگ ٹور کیا انعقاد کیا گیا۔کراچی شہر میں درجنوں سیاسی و مذہبی کارکنان، طلبہ تنظیموں اور پاکستانی عوام نے صیہونی مخالف نعروں کے ساتھ فلسطینی عوام کے ساتھ یوم یکجہتی کے موقع پر سائیکلوں پر سوار ہوکر کراچی شہر میں ریلی نکالی۔
تفصیلات کے مطابق سائیکلنگ ٹور کے شرکاء نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور فلسطینی مسلمانوں کے لیے اپنی یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا۔فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ اس کانفرنس کے شرکاء نے خطے میں صہیونی قبضے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے۔
اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جعلی اسرائیلی حکومت کا وجود عالمی برادری کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے، پاکستان کے مذہبی اور سیاسی رہنماؤں نے کہا کہ مسلمانوں کے قبلہ اول (بیت المقدس) کی آزادی اور اسرائیل کی تباہی قریب ہے۔
واضح رہے کہ برطانوی حکومت نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔ اس حوالے سے بھی کانفرنس کے شرکاء نے برطانوی حکومت کی جانب سے حماس کو دہشت گرد گروپ قرار دینے کی شدید مذمت کی اور پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ حماس کو پاکستان میں فلسطینیوں کا نمائندہ تسلیم کیا جائے۔


مشہور خبریں۔
حزب اللہ کے بارے میں صیہونی کمانڈر کا حیرن کن اعتراف
?️ 25 جون 2023سچ خبریں:صہیونی فوج کی 188ویں آرمرڈ بریگیڈ کے کمانڈر کرنل ایوی فولوزنسکی
جون
غزہ کی پٹی میں مقیم دو فلسطینی قیدیوں کی رہائی
?️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ریڈیو نے اعلان کیا کہ اس حکومت
ستمبر
جنگی مجرم بھی نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے لگے؛ صہیونی تجزیہ کار کا طنز
?️ 9 جولائی 2025 سچ خبریں:ایک صہیونی تجزیہ کار نے قابض وزیراعظم نیتن یاہو کی
جولائی
روس کی شام اور ترکی سے امیدیں
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:میخائل بوگدانوف، نائب وزیر خارجہ اور مشرق وسطیٰ اور افریقی ممالک
جون
پاک بھارت کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی لڑائی:سی این این
?️ 9 مئی 2025سچ خبریں:سی این این کی رپورٹ کے مطابق حالیہ پاک بھارت کشیدگی
مئی
رواں سال کراچی کے انفرااسٹرکچر کی ترقی اور بہتری کے لیے 30 ارب روپے خرچ کریں گے، مرتضیٰ وہاب
?️ 8 دسمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے مخالفین کو
دسمبر
اسرائیل کی حمایت پر احتجاجاً تیسرے امریکی اہلکار کا استعفیٰ
?️ 29 مئی 2024سچ خبریں: واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکام کے حوالے سے گزشتہ شب اعلان
مئی
روس نے یوکرین کے ساتھ صلح کی کیا شرطیں رکھی ہیں؟
?️ 8 اگست 2023سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یوکرین کی طرف سے
اگست