?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت ریسورس موبلائزیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 50 ارب سے زائد کورونا ٹیکس ریلیف دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی بجٹ میں کورونا ٹیکس ریلیف جاری رکھا جائے اور مخصوص سروسز پر ٹیکس کی شرح مزید کم کی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس کم سے کم اور سہولتیں زیادہ سے زیادہ کی پالیسی پر عمل کیا جائے۔
ادہر پنجاب کے سابق وزیر اعلی شہباز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ملک سے باہر جانے سے متعلق تمام درخواستیں واپس لینے کے فیصلے پر شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف بہانے سے پاکستان سے بھاگنے کی کوشش کر رہے تھے۔
شہزاد اکبر نے کہا کہ قانونی معاونت کے لیے وکلا کی آفر اب بھی موجود ہے۔خیال رہے کہ شہباز شریف نے بلیک لسٹ سے نام نکلوانے اور ملک سے باہر جانے کی اجازت کے فیصلے پر عمل درآمد سے متعلق تمام درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اپوزیشن لیڈر نے درخواستیں واپس لینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔جسٹس علی باقر نجفی 24 مئی کو شہباز شریف کی اس درخواست پر معاملے کی سماعت کریں گے۔
مشہور خبریں۔
اداکار یاسر حسین کو پھر شدیدتنقید کا سامنا
?️ 23 جون 2021کراچی (سچ خبریں) معروف و مشہور پاکستانی اداکار و میزبان یاسر حسین
جون
ٹرمپ کے قتل پر مقتدیٰ صدر کا ردعمل
?️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: صدر تحریک کے رہنما مقتدا صدر نے X سوشل نیٹ ورک
جولائی
کیا شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان جنگ ہونے والی ہے؟
?️ 22 اگست 2023سچ خبریں: شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے جزیرہ نما
اگست
سندھ طاس معاہدہ غیر سیاسی، یکطرفہ کارروائی کی گنجائش نہیں، پاکستان کی امیت شاہ کے بیان پر تنقید
?️ 22 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ
جون
امریکہ شام میں کیا کر رہا ہے؟
?️ 17 جولائی 2023سچ خبریں:شام کے ذرائع نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ امریکہ
جولائی
عالمی یوم قدس کے موقع پر مسئلہ فلسطین ایک بار پھر زندہ ہو گا: حماس
?️ 28 مارچ 2025سچ خبریں: حماس تحریک کے سربراہوں میں سے ایک محمود مردوی نے
مارچ
صیہونی حکومت نے یوکرین کو ہیلمٹ اور حفاظتی واسکٹ بھیجے
?️ 18 مئی 2022سچ خبریں: اسرائیلی وزارت جنگ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ
مئی
پاکستان نے ویکسینیشن میں ریکارڈ قائم کرد یا: ڈاکٹر فیصل سلطان
?️ 6 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے
جون