?️
(سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پشاور میں خودکش حملے کو پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خودکش حملہ آور نے پہلے فائرنگ کی جس سے ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا جس کے بعد خود کش حملہ آور مسجد کے اندر داخل ہو گیا۔
اس وقت آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئی ہوئی ہے یہ حملہ پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازش ہے اپنے ردعمل میں وزیر داخلہ نے پشاور میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بم دھماکے سے جانوں کے ضیاع پر دکھ کا ظہار کیااور کہا کہ وہ شہید ہونے والے نمازیوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے وزارت داخلہ میں ہم ہر ہفتے اجلاس منعقد ہوتا ہے لیکن اس خودکش حملے کے بارے میں کوئی پیشگی تھریٹ نہیں تھی وزارت داخلہ پشاور کی انتظامیہ سے رابطے میں ہیں بہت بڑا سانحہ ہوا ہے ہسپتال میں ڈاکٹر اور طبی عملہ اپنی بہترین ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں.
خیال رہے کہ پشاور کے قصہ خوانی بازار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک 30 افراد شہید اور 50 زخمی ہو چکے ہیں۔
دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو کا آپریشن جاری ہے اور جائے وقوعہ کا محاصرہ کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


مشہور خبریں۔
کرکٹرز بہت میسیج بھیجتے ہیں، انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے، نوال سعید
?️ 14 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) ماڈل، گلوکارہ و اداکارہ نوال سعید نے دعویٰ کیا
اکتوبر
پیرس اولمپکس میں صیہونی حکومت کی شرکت کو محدود کرنے کا مطالبہ
?️ 1 مئی 2024سچ خبریں: تقریباً 300 مظاہرین نے فلسطینی پرچم تھامے اولمپکس میں صیہونی حکومت
مئی
دشمن اپنے لیے فرضی کامیابیاں حاصل کرنا چاہتا ہے: حماس
?️ 19 فروری 2024سچ خبریں:حماس نے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کی قیادت اور
فروری
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کی منظوری دیدی
?️ 15 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ
جون
اسرائیل، بگڑتے ہوئے تعلقات کی اصلی وجہ
?️ 5 جون 2026سچ خبریں: سید عباس عراقچی، وزیر خارجہ ایران نے صہیونی حکومت کو
جون
امریکی شہریوں کا وائٹ ہاؤس کے سامنے انوکھا احتجاج
?️ 9 جون 2024سچ خبریں: ہزاروں امریکی شہریوں نے غزہ کی جنگ میں جھوٹی سرخ
جون
وزیر اعلیٰ سندھ کا وزیراعظم سے کے فور منصوبہ کیلئے 10 ارب روپے فراہم کرنے کا مطالبہ
?️ 17 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم
دسمبر
اردن میں اخوان المسلمین پر پابندی؛ سیاسی اسلام کے خلاف نئی ریاستی حکمت عملی
?️ 4 مئی 2025 سچ خبریں:اردن نے اخوان المسلمین کی سرگرمیوں کو غیر قانونی قرار
مئی