?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سڑکوں کو دھونے اور عرق گلاب کا چھڑکاؤ کرنے کی ہدایت کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ایکس پر وزیراعلی پنجاب نے بتایا کہ صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم جاری ہے جس میں ایک لاکھ 30 ہزار اہلکار اور 30 ارب کی مشینری مصروف عمل ہے، سیف سٹی کیمروں سے نگرانی کی جا رہی ہے، آلائشیں بروقت اٹھانے اور صفائی ستھرائی یقینی بنانے کیلئے پہلی بار سیف سٹی کیمروں اور ڈرونز سے بھی مدد لی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ گلی محلے، چوک چوراہے، سڑکیں اور بازار صاف نظر آئیں، آلائشیں اٹھانے کے ساتھ سڑکوں کو دھونے اور عرق گلاب کا چھڑکاؤ کیا جائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حماس کی نظر میں ٹرمپ کی کیا اہمیت ہے؟ صیہونی اخبار
?️ 12 جنوری 2025سچ خبریں:صیہونی اخبار نے لکھا ہے کہ حماس کے لیے ٹرمپ کی
جنوری
زیادہ تر امریکی یوکرین کو فوجی امداد کی مخالف
?️ 1 اگست 2024سچ خبریں: آدھے سے بھی کم امریکی کیف کے لیے واشنگٹن کی
اگست
لبنان کی جماعت نے کیا صیہونی حکومت کے ساتھ معاہدے کے خطرات سے خبردار
?️ 28 جون 2026سچ خبریں: لبانی گروپ شبیبہ نے اپنے ملک کی مغرب نواز حکومت اور
جون
اسرائیل کو حزب اللہ کے میزائلوں سے بچانے کے لیے امریکہ کی جدوجہد
?️ 18 جون 2024سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین کے شمالی محاذ میں صہیونی ٹھکانوں کے خلاف
جون
FATF اجلاس میں آج پاکستان کی قسمت کا ہوگا فیصلہ
?️ 24 فروری 2021اسلام آباد{سچ خبریں} FATF کے تین روزہ ورچوئل اجلاس کے آج آخری
فروری
کیا اسرائیل نے بائیڈن کی جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے؟
?️ 4 جون 2024سچ خبریں: نیتن یاہو کے مشیر نے کہا کہ غزہ کے بارے
جون
فواد چوہدری کا پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات پر حیرانی کا اظہار
?️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور
جولائی
صیہونی حکومت کے جرائم پر میکرون کی تنقید پر نیتن یاہو کا شدید غصہ
?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے غزہ میں صیہونی
مئی