وزیراعلی سندھ کا اگلے ہفتے سے میرٹ پر نوکریاں دینے کا اعلان

کراچی دھماکہ: وزیراعلیٰ نے تحقیقات کا حکم دے دیا

?️

کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں آئندہ ہفتے سے میرٹ پر نوکریاں دینا شروع کریں گے۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھان سید آباد میں پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ انتخابات کے بعد اتحاد ہوا تھا۔ اسی سلسلے میں ہم آگے چل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 28ویں ترمیم آنے سے پہلے اس پر کیا تبصرہ کروں؟ پاکستان کے مفاد کے علاوہ کسی اور چیز پر بات نہیں کریں گے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کا بیان سنا ہے۔ تاہم گورنر کو لگانا وزیر اعظم کا اختیار ہے۔ اور وزیر اعظم صدر کو سفارش کرتا ہے جس کے بعد گورنر تعینات ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چینی کی قیمت کے مسئلے پر تشویش ہے۔ چینی کے مسئلے پر صبح چیف سیکرٹری سے بات ہوئی ہے۔ اور اقدامات کر رہے ہیں جس کے بعد چینی کی قیمتیں کنٹرول ہوں گی۔

مشہور خبریں۔

بائیڈن نے جنوری میں 42 ملین ڈالر کے عطیات جمع کئے

?️ 21 فروری 2024سچ خبریں:جو بائیڈن کی مہم اور ڈیموکریٹک پارٹی نے نومبر میں ممکنہ

ٹوئٹر پر مداحوں کے ساتھ شاہ رخ خان کا مزاحیہ انداز

?️ 1 اپریل 2021ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے ٹوئٹرپر اپنے مداحوں

پاکستان کے تمام مذاہب اور فرقوں سے دوستانہ تعلقات ہیں: شیخ رشید

?️ 23 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے

بھارت کیخلاف آپریشن نوازشریف کی زیر نگرانی بنا۔ عظمی بخاری

?️ 13 مئی 2025لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ بھارت

2022 میں خیبرپختونخوا دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر، پولیس پر حملوں میں اضافہ

?️ 24 دسمبر 2022خیبرپختونخوا:(سچ خبریں) خیبرپختونخوا میں رواں برس امن و امان کی مجموعی صورتحال

نیتن یاہو سے پھر پوچھ گچھ

?️ 12 نومبر 2024سچ خبریں: ماریو اخبار کے مطابق اسرائیلی کابینہ کے قانونی مشیر نے

جرمنی کی نظر مییں مسئلۂ فلسطین واحد پائیدار حل 

?️ 6 فروری 2024سچ خبریں: مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے دو ریاستی منصوبے کی

میرے متعلق چلنے والی خبر حقائق کے منافی ہے:سابق چیف جسٹس

?️ 15 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے خلاف چلنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے